کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
امین بھائی ، کیا آپ کی بہن یہاں آئیں گی فورم پر ؟

کہہ دوں گا ۔۔۔ مگر اردو کلیدی تختے سے مانوس ہونے میں اسے بہت وقت لگے گا۔۔ اور اس بیچاری کے پاس وقت ہی نہیں ہوتا کمپیوٹر کا۔۔ امی بھی ابھی کمپیوٹر سے مانوس نہیں ہوئی ہیں اتنی، انہیں بھی یہاں لانے کا ارادہ ہے۔۔ اردو تختہ نصب کیا تھا ان کے کمپیوٹر میں مگر ان سے لکھا نہیں گیا۔۔۔تو فی الحال رومن ہی لکھتی ہیں مگر وہ بھی کافی سلو۔۔
 
سیدہ شگفتہ

یہ تو بہت اچھا ہو گا اگر وہ یہاں آئیں ۔ یہاں فیمیل اراکین کی کمی محسوس ہوتی ہے بہت ۔ آپ انھیں رہنمائی کرتے رہیں تو وہ آسانی سے سیکھ جائیں گی ۔ اور کچھ کچھ آپ بہن کو اگر کاموں میں بھی ہیلپ کر سکیں تو کر دیا کریں تو وہ پھر کچھ وقت نکال سکیں گی شاید
 
ان کے کام تو کولج کے ہوتے ہیں نا :) ۔۔۔ اب انہیں مدد دینے سے تو رہے :)
 
سونے جارہی ہوں ۔۔آج کسی نے ڈانٹا ہی نہیں ۔سعود بھیا ( ابن سعید لالہ) نہیں آئے آج ۔۔
اللہ حافظ

بٹیا رانی، ہم آج صبح سے ہی ویزہ ایپلیکیشن کے چکر میں مارے مارے پھر رہے تھے۔ ہمارے پاس کچھ ویب سائٹس ہیں جن کو ہم بطور مثال پیش کرتے ہیں کہ ویب سائٹ کیسی نہ بنائی جائے۔ انھیں مثالوں میں ایک اضافہ ہوا ہے سعودی ویزا اپلیکیشن کی سائٹ کا۔

کیا ہوا جو بھیا اپنی ننھی پری کو مسکرانے کی تلقین کرنے کے لئے موجود نہیں تھے۔ ہمیں یقین ہے کہ ننھی پری مسکرا کر ہی سوئی ہوں گی۔ اور صبح بھیا کا یہ پیغام پڑھ کر ایک دفعہ پھر مسکرائیں گی، ان شاء اللہ۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top