کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تم صرف دیکھو اور نگرانی کرو اور بس۔
میں نئیں لالہ مینو نئیں پتا :cry2::cry2:
گڑیا ناخن کھارہی ہوناں اسی سے پیٹ بھر لو ۔ چھی چھی چھی۔۔
ہائیں:hypnotized:
میرے ناخن جب بھی بڑے ہوتے ہیں میں کاٹ دیتی ہوں لالہ الجھن ہوتی ہے ذرا سے بڑھ جائیں تو :roll:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟

کیا حال ہیں ناعمہ اور ہاتھ کیسا ہے آپ کا اب ؟

وعلیکم السلام :)
میں ٹھیک ہوں اپیا کھانا کھا رہی ہوں :)
اور ہاتھ ٹھیک ہے آجکل کوئی ایسا کام نہیں کر رہی ہاں البتہ کل یا پرسوں تک کپڑے دھونے ہیں تب دیکھوں گی کیا ہوتا ہے:rolleyes:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ناعمہ آپ عائشہ سے کچھ مدد لے لیا کریں تاکہ تکلیف زیادہ نہ محسوس ہو ۔

اور یہ بتائیں کہ کیا کھایا آج کھانے میں ؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں نے بنایا تھا اپیا :)
امی جان ابھی آئی ہیں ان کی پھو پھو کے بیٹے کی ڈیتھ ہو گئی تو وہ رات سے وہاں ہی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آپ کی حاضری قبول کی جاتی ہے۔

تبرک کے لیے ناعمہ کے چائے خانے میں جائیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
استغفراللہ
وہاں ہمارا احتجاج جاری ہے اور ہم اس پیغام کے بعد اس دھاگے کی طرف دیکھتے بھی نہیں ہیں :angry:
ہمارا مطالبہ نہ ماننے تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اللہ حافظ :) ۔۔۔ ڈانٹ کھانے کا شوق ہے؟؟؟؟ میں کھلاؤں؟
شوق تو نہیں ہے ۔۔آپ کھلا دیں ڈانٹ مجھے کیا میں زور زور سے رونے لگ جاؤں گی :idontknow:
مجھے بھی بہت اچھا ڈانٹنا آتا ہے ! :)

اللہ حافظ اور شب بخیر
تو ڈانٹ دیں اپیا ! :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top