ناعمہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہے دے دوں گی پہلی کومجھے نہیں معلوم گپ ماری ہے یا صحیح میں بتایا ہے، بس مجھے پہلی تاریخ کو میرا ادھار واپس ملنا چاہیے۔
آپ بھی کیا یاد کریں گے
ویسے میں نے لیا نہیں تھا
ٹھیک ہے دے دوں گی پہلی کومجھے نہیں معلوم گپ ماری ہے یا صحیح میں بتایا ہے، بس مجھے پہلی تاریخ کو میرا ادھار واپس ملنا چاہیے۔
میں یہاں ہو ں لالہکہاں ہیں سبھی لوگ؟
آج ایف ایم 101 پر ناعمہ کی آواز آئے گی کہ نہیں؟
نہیں تو لالہ میں تو بقلم خود حاضر ہوئی ہوںمغل بھیا کا بھوت آی اتھا اس لئے نہ تو انھوں نے سلام کیا اور نہ سلام کرنے کا موقع چھوڑا۔ ایسے ہی آپ بھی آئیں تو بھوت بن کر۔
نہیں تو لالہ میں تو بقلم خود حاضر ہوئی ہوں
ٹھیک ہے دے دوں گی پہلی کو
آپ بھی کیا یاد کریں گے
ویسے میں نے لیا نہیں تھا
شکر ہے میرے پیسے مجھے واپس ملنے والے ہیں۔
میں ذرا لسٹ بنا لوں کہ ان پیسوں سے کیا کیا خریدنا ہے۔
ہاہاہاہاہاشکر ہے میرے پیسے مجھے واپس ملنے والے ہیں۔
میں ذرا لسٹ بنا لوں کہ ان پیسوں سے کیا کیا خریدنا ہے۔
ہاہاہاہاہا
ساڑھے چار سو میں تو آپ کا یک وقت کا کھانا بھی نہیں آئے گا لالہ