ہم تو لنچ کر رہے ہیں۔ :)
ابن سعید خادم نومبر 29، 2011 #443 نان کھا رہے تھے۔ اب تو کھا بھی چکے۔ اور ویسے بھی ہم نے نصف سے زائد نوالے تو ننھی پری کے نام ہی کھائے تھے۔
نان کھا رہے تھے۔ اب تو کھا بھی چکے۔ اور ویسے بھی ہم نے نصف سے زائد نوالے تو ننھی پری کے نام ہی کھائے تھے۔
عائشہ عزیز لائبریرین نومبر 29، 2011 #444 جی بھیا ۔۔پھر تو آپ نے تھوڑا کھایا ہے تین چار اور نان کھا لیں ۔
عائشہ عزیز لائبریرین نومبر 29، 2011 #445 جی بھیا ۔۔پھر تو آپ نے تھوڑا کھایا ہے تین چار اور نان کھا لیں ۔
ابن سعید خادم نومبر 29، 2011 #446 اب اور نہیں کھا سکتے کیوں کہ ہماری ننھی پری نے ہمارے حصے کا اتنا سارا جو کھایا ہے۔
عائشہ عزیز لائبریرین نومبر 29، 2011 #451 کیا مطلب ۔۔سنائی نہیں دیا ۔۔شاید یہ پوچھا کہ کھایا کیا ہے ؟؟ ہے ناں ؟
ابن سعید خادم نومبر 29، 2011 #452 عائشہ عزیز نے کہا: کیا مطلب ۔۔سنائی نہیں دیا ۔۔شاید یہ پوچھا کہ کھایا کیا ہے ؟؟ ہے ناں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کان لائیں بھیا کے ہونٹوں کے پاس پھر بتاتے ہیں۔
عائشہ عزیز نے کہا: کیا مطلب ۔۔سنائی نہیں دیا ۔۔شاید یہ پوچھا کہ کھایا کیا ہے ؟؟ ہے ناں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کان لائیں بھیا کے ہونٹوں کے پاس پھر بتاتے ہیں۔
عائشہ عزیز لائبریرین نومبر 29، 2011 #453 بھیا گوبھی گوشت کھایا جو مقدس اپیا اور شگفتہ اپیا کی پسندیدہ ڈش ہے ۔
ابن سعید خادم نومبر 29، 2011 #454 یہ تو ہمیں پتا تھا کہ آج گوبھی گوشت پکا ہے لیکن ہم یہی جاننا چاہتے تھے کہ بٹیا رانی نے کھایا بھی تھا یا نہیں۔
یہ تو ہمیں پتا تھا کہ آج گوبھی گوشت پکا ہے لیکن ہم یہی جاننا چاہتے تھے کہ بٹیا رانی نے کھایا بھی تھا یا نہیں۔
عائشہ عزیز لائبریرین نومبر 29، 2011 #457 ہے ناں چاچو! آپ آجائیں تو آپ کے لیے گرم گرم چپاتی بنا دیتی ہوں ۔ سعود لالہ کھایا تھا ناں۔۔۔
عائشہ عزیز لائبریرین نومبر 29، 2011 #458 ابن سعید نے کہا: پڑوس کا چکر لگا آئیں ذرا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سعود لالہ اب روز روز حلیم پر تو گزارا نہیں ہوتا ناں !
ابن سعید نے کہا: پڑوس کا چکر لگا آئیں ذرا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سعود لالہ اب روز روز حلیم پر تو گزارا نہیں ہوتا ناں !
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2011 #459 ابن سعید نے کہا: پڑوس کا چکر لگا آئیں ذرا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پڑوس میں نہیں جاتا، وہ اگر کچھ بھجوا دیں تو ست بسم اللہ۔
ابن سعید نے کہا: پڑوس کا چکر لگا آئیں ذرا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پڑوس میں نہیں جاتا، وہ اگر کچھ بھجوا دیں تو ست بسم اللہ۔