ابن سعید
خادم
سعود لالہ اب روز روز حلیم پر تو گزارا نہیں ہوتا ناں !
ورائٹی تو بدلتی ہی رہتی ہے پڑوس میں بھی۔
سعود لالہ اب روز روز حلیم پر تو گزارا نہیں ہوتا ناں !
کیا ہے بھیا ااااااااااا ؟ہماری بٹیا رانی کی ناک کی نوک کو آخری دفعہ کس نے اور کب چھوا؟
نہیں آج مرغی کا سالن آیا تھا ایک اور پڑوس سے۔
کیا ہے بھیا ااااااااااا ؟
مجھے سنائی نہیں دیاننھی پری نے جواب تو دیا ہی نہیں۔
مجھے سنائی نہیں دیا
مجھے سنائی نہیں دیا
یعنی آپ کے کانوں میں گدگدی کی جائے اب۔
نہیں چاچو وہ تو سو رہی ہیں ۔۔ہاں آئی تو تھی لیکن بہت مختصر وقت کے لیے۔ آج کیا اسے گھر کے کاموں پر لگا دیا تھا۔
میری نقل تو نہیں کرسکتے ناں بھیا !تھوڑا سا اور۔۔۔
میری نقل تو نہیں کرسکتے ناں بھیا !
تو پھرسوال ہی نہیں اٹھتا بٹیا رانی۔