ابن سعید
خادم
بھیا کی دلاری اب مسکرا کر سو جائیں، اچھا!
کیا ہوا نبیل لالہ ۔۔کس غم کو چھپا رہے ہیں ؟اتنا جو مسکرا رہا ہوں
کیا غم ہے جس کو چھپا رہا ہوں؟
اتنا جو مسکرا رہا ہوں
کیا غم ہے جس کو چھپا رہا ہوں؟
جی بھیا بس جارہی ہوں ۔۔اللہ حافظ
اور
اتنا جو مسکرا رہا ہوں
کیا غم ہے جس کو چھپا رہا ہوں؟
دو دن ہو گئے ہیں واپس آئے ہوئے اور اب بتا رہے ہو۔ اپنا دبئی کا نمبر بھیج دو۔میں بھی بلکل ٹھیک ہوں اللہ کے کرم سے ناز کی آج طبعیت کچھ ٹھیک نہیں تھی نزلہ لگا ہوا تھا اور کھانسی بھی تھی۔ اور ہاں میں ابوظہبی واپس آ گیا ہوں دو دن ہوے ہیں