کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اور یہ مصروفیت کا طوفان کب تک تھمنے کا ارادہ ہے ؟

دو ہفتوں میں اس سمسٹر کے امتحانات تمام ہو جائیں گے ان شاء اللہ۔ اس کے بعد ہم ہندوسان جانے کا قصد کیئے بیٹھے ہیں۔ ان دنوں جب ہم سفر میں ہوں گے، ہماری حاضری خاصی متاثر ہوا کرے گی۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین

شوق تو نہیں ہے ۔۔آپ کھلا دیں ڈانٹ مجھے کیا میں زور زور سے رونے لگ جاؤں گی :idontknow:

تو ڈانٹ دیں اپیا ! :)
کیوں روؤگی؟؟ تم نے خود ہی تو کہا تھا کہ مجھے ڈانٹ نہیں پڑی آج۔۔۔۔۔۔۔
مقدس ۔۔۔۔سوری بیٹا ہم کل آ نہیں سکے اور جس وقت تم نے ہمیں ٹیگ کیا ہم سو رہے تھے، ابھی دفتر میں ہیں۔۔
السلام علیکم سب لوگوں کو۔۔۔۔ کیا ہورہا ہے۔۔۔۔۔ اور سعود ہندوستان جانے کے لیے ویزا کی کیا ضرورت؟
 
عائشہ بٹیا کا معاملہ بے حد پیچیدہ ہے، جیسا کہ ہر پری کا ہوتا ہے۔ وہ چاہتی ہیں کہ سعود بھیا انھیں ڈانٹ دیں لیکن یہ بھی جانتی ہیں کہ ان کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہو سکے گی۔ اور خدا نخواستہ ایسا ہو جائے تو ان کی پلکوں کے نیچے گنگا جمنا کا سنگم یقینی ہے۔ :)

ہندوستان جانے کے لئے ویزہ کی ضرورت نہیں ہے بلکہ دوران سفر ہم دو تین دن سعودی عربیہ میں قیام کرنا چاہ رہے ہیں۔ اس لئے ہمیں سعودی کا ٹرانزٹ ویزہ درکار ہے۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لالہ کچھ دیر پہلے ہی کپڑے دھوئے ہیں :)
اور ابھی ایک پرانی دوست سے فون پر بات کر رہی تھی :)
اور کچھ دیر میں کالج جانا ہے :rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top