کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
بھیا کی دلاری، آپ ناراض تو نہ ہوں۔ ہم خود تھوڑی دیر قبل ہی آئے تھے اور ہم نے بھی سلام کیا تھا۔ چلیں جلدی سے بتائیں کہ ننھی پری کو منانے کے لئے کیا کرنا ہوگا؟ :)
یعنی یہ بھی مجھے بتانا ہوگا ۔بھئی واہ !
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :)

godiva_chocolate.jpg
نیک خیال ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لنگوال کس طرف ہے؟ فیصل آباد کے نزدیک ہے یا دور ہے؟

تم کبھی گئی بھی ہو اپنی نانو کے گاؤں؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
عندلیب اپیا اور چاچو آپ لوگ گھر آجائیں ۔۔جی اپیا مجھے بھی کھانا بہت پسند ہے ۔پتہ نہیں کیوں اب کھائے نہیں جاتے شاید بہت سخت ہوگئے ہیں کبھی ہم لوگ مزے سے کھاجایا کرتے تھے اور پتا بھی نہیں چلتا تھا ۔اور آج میرے منہ میں زخم ہوگئے ہیں کھاتے ہوئے ،اس وقت تو پتا نہیں چلا بعد میں بہت درد ہوا تھا ۔
 
عندلیب

محفلین

کیسے آؤں آپ کے پاس ؟
 
عرصہ ہوا گھنے کھائے ہوئے۔ ننھی پری کی بات پر اس کا ذائقہ منھ میں گھل گیا۔ ویسے بٹیا رانی، چھیلتے ہوئے احتیاط برتنی چاہئے تھے ورنہ گلپھڑے چھل جانا تو عام بات ہے۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
عرصہ ہوا گھنے کھائے ہوئے۔ ننھی پری کی بات پر اس کا ذائقہ منھ میں گھل گیا۔ ویسے بٹیا رانی، چھیلتے ہوئے احتیاط برتنی چاہئے تھے ورنہ گلپھڑے چھل جانا تو عام بات ہے۔ :)
جی بھیا منہ میں کافی جگہ سے خون رس گیا تھا ۔اب صبح چھالے نہ بن جائیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top