کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
بھئی یہ خادمین اور مخدومین کا قصہ ہمیں کم ہی سمجھ میں آتا ہے۔ :)

سمجھ میں تو ہمیں بھی کم آتا ہے۔۔۔ دراصل وہ ایک "درگاہ" کے داڑھی منڈے سجادہ نشین-ٹرنڈ-سیاستدان ہیں۔۔۔ سو عوام کے خادم ہونے کی بجائے مخدوم ہیں :)
 
جہاں "مرغیاں ہی مرغیاں" ہوں۔۔۔۔ مگر ایک وقت میں چار سے زیادہ نہیں :nerd:

ذرا وضاحت فرما دین ورنہ ان کا کاروبار بحران کا شکار ہو جائے گا۔ در اصل فی مرغ چار مرغیوں سے زیادہ نہیں، بشرطیکہ سبھی مرغ و مرغیاں مسلمان ہوں، ایسا کچھ؟؟؟ :)
 

محمد امین

لائبریرین
ذرا وضاحت فرما دین ورنہ ان کا کاروبار بحران کا شکار ہو جائے گا۔ در اصل فی مرغ چار مرغیوں سے زیادہ نہیں، بشرطیکہ سبھی مرغ و مرغیاں مسلمان ہوں، ایسا کچھ؟؟؟ :)

بھئی مرغ تو مسلم ہے۔۔۔ (لام کو مشدد مفتوح نہ سمجھا جائے)۔۔۔ ویسے تو مرغیوں میں بھی اسلام شرط ہے ۔۔
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی بھیا
میرے کو پتا ہے ناں کہ آپ سب مس کر رہے ہوں گے وہ تو میں بھی کر رہی تھی
آئی ٹوسٹڈ مائی اینکل یسٹرڈے
کانٹ ایون واک۔۔
 

مقدس

لائبریرین
میں جب آئی تب ان کا نام یہاں نظر آ رہا تھا بھیا۔۔ اب تو سو گئے ہوں گے بھیا۔۔
کل میں آئی تو بس نبیل بھائی تھے یہاں
لیکن میرے بلانے تک وہ بھی چلے گئے۔۔ پھر سب کو آواز دے کر میں بھی سو گئی
 
آئی نو ناں بھیا
اسمائیل کہتا ہے کہ دس فٹ آف یورز لکس لائیک اے جائینٹس فٹ
ہاؤ ہوریبل

ہاں بٹیا رانی، موچ آجائے تو ورم آ جاتا ہے ناں۔ آپ اس پر نائلون والا بینڈیج لپیٹ کر رکھیں اور جنبش نہ دیں نہ ہی اس پر زور ڈالیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top