مقدس
لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہیہماری بھی تو بہنیں ہیں مگر مجال ہے جو کبھی خود سے چائے کو پوچھا ہو ۔۔۔ ۔ سرمایہ ہمارا لگا ہے چائے خانے میں اور ہمیں ہی نہیں پوچھتا کوئی![]()
ہم کہتے ہیں بھیا کو کیا پوچھنا بھلا۔۔ بھیا اپنی مرضی سے جو کھا پی لیں
ہی ہی ہی