ناعمہ عزیز
لائبریرین
گیس ہی نہیں ہے پکانا کیا ہے
ویسے سفید چنے رکھے ہیں اگر 12 بجے تک پک گئے تو
ویسے سفید چنے رکھے ہیں اگر 12 بجے تک پک گئے تو
و علیکم السلام
یہ لو دوسری بھی سردرد بہن آ گئی اور وہ بھی اسی کی طرح خالی ہاتھ۔ ویسے آج کیا پکایا ہے؟
وعلیکم السلام کیسی ہوں چندا؟؟؟السلام علیکم بھیازز اینڈ سسززز
ہاں تو وہ حلیم والی پڑوسن کہاں گئی؟؟؟میں خود انتظار میں ہوں کہ کوئی پڑوسن کچھ بھجوا دے۔ اسی انتظار میں کئی دفعہ چائے بنا کر پی چکا ہوں۔
و علیکم السلامالسلام علیکم !
کیا حال ہیں شمشاد بھائی ۔۔؟
وہ ادھر ہی ہے۔ اب اس نے روز روز بھیجنے کا ٹھیکہ تو نہیں لیا ہوا ناں۔ہاں تو وہ حلیم والی پڑوسن کہاں گئی؟؟؟
کہیں ہمارے ڈر سے بھگا تع نہیں دیا اُسے لالہ ؟؟؟
میں اچھی ہوں۔۔وعلیکم السلام کیسی ہوں چندا؟؟؟
جی ہم نے فون کیا تھا سعود بھائی کو رات 1 بجے کے بعد وہ بتا رہے تھے کہ آپ سے ملاقات ہوئی۔و علیکم السلام
میں اچھا ہوں۔ کل رات سعود بھائی سے بڑی لمبی ملاقات رہی۔ بہر مزہ آیا۔ آپ کا ذکر خیر بھی ہوا تھا۔
میں خود انتظار میں ہوں کہ کوئی پڑوسن کچھ بھجوا دے۔ اسی انتظار میں کئی دفعہ چائے بنا کر پی چکا ہوں۔
پیاز کاٹ کاٹ کے رو رہی ہوںمیں اچھی ہوں۔۔
آپ کیسی ہو کیا کر رہی ہو
میں بھی روتی ہوں پیازکاٹتے ہوئے۔۔ آئی تھنک سب ہی روتے ہوں گےپیاز کاٹ کاٹ کے رو رہی ہوں
وہ ادھر ہی ہے۔ اب اس نے روز روز بھیجنے کا ٹھیکہ تو نہیں لیا ہوا ناں۔
(اس نے دال چاول بھجوانے کا کہا تھا میں نے منع کر دیا)
ہی ہی ہی ہی ہیہان تو اسے کہیں نا کہ جب تک بھابھی نہیں آجاتیں ٹھیکہ لے لے ۔۔
آہم آہم مقدس سن لو تم خود ہی کہہ رہی تھی کہ شمشاد لالہ مذاق کر ہے ہیں میں نے نا کہا تھا کہ آہم آہم دال میں کچھ کالا ہے
السلام علیکم بھائیوں ،بہنوں اور دوستو۔