وعلیکم السلام فہیم میاں۔
احوال حال وہی ہیں ۔۔۔ ۔
کنجوس نہیں بڑا فراخ دل بندہ ہوں میں ۔۔
ہمم بھئی وہ کام چھوڑ رہے ہیں اگلے ماہ کے شروع سے
میں سونے جارہی ہوں ۔۔اللہ حافظ بھائی لوگ !
تم سو جاؤ اور اپنی آپی کو بھیج دو کہ وہ آ کر تمہاری جگہ لے لیں۔میں سونے جارہی ہوں ۔۔اللہ حافظ بھائی لوگ !
کہنے کا مطلب تھا "وہ‘‘ یہ دفتر چھوڑ رہاہے۔تو وہ کام شروع ہی کب کیا تھا بھلا
تم سو جاؤ اور اپنی آپی کو بھیج دو کہ وہ آ کر تمہاری جگہ لے لیں۔
کہنے کا مطلب تھا "وہ‘‘ یہ دفتر چھوڑ رہاہے۔
بے کار میں ۔۔۔۔ہاہاہاتم نے ظالم وہ دفتر چھوڑ دیا
بیکار میں کسی کا دل توڑ دیا