چائے سے زیادہ چائے کا کپ لگ رہا ہے۔ بیکڈ فش ساری کھا لی؟
مقدس لائبریرین دسمبر 16، 2011 #466 جی بھیا۔۔ تیمور نے جاب اسٹارٹ کر لی ہے ناں لیکن وہ رات کو ہوتی ہے کیونکہ دن میں یونی اور رات میں جاب۔۔ اس لیے فلیٹ میں اکیلے نہیں رہ سکتی ناں
جی بھیا۔۔ تیمور نے جاب اسٹارٹ کر لی ہے ناں لیکن وہ رات کو ہوتی ہے کیونکہ دن میں یونی اور رات میں جاب۔۔ اس لیے فلیٹ میں اکیلے نہیں رہ سکتی ناں
مقدس لائبریرین دسمبر 16، 2011 #468 اکاؤنٹس میں بھیا۔۔ سولیسٹرز کا آفس ہے۔ وہاں اکاؤنٹس کا کام کر رہے ہیں رات کو
ابن سعید خادم دسمبر 17، 2011 #469 سیدہ شگفتہ نے کہا: ابھی سفر میں سعود ابن سعید بھائی یا گھر پہنچ چکے ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم گھر پہونچ گئے، آپ کی بھتیجی اور بھابھی کے پاس۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: ابھی سفر میں سعود ابن سعید بھائی یا گھر پہنچ چکے ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم گھر پہونچ گئے، آپ کی بھتیجی اور بھابھی کے پاس۔
عائشہ عزیز لائبریرین دسمبر 17، 2011 #470 fahim نے کہا: اوکے بچہ لوگ جاؤ سوجاؤ سونے سے پہلے برش کرنا مت بھولنا (دانتوں پر کبھی سر والا برش سمجھ لو) اللہ حافظ شب بخیر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ برش کرکے آئی تھی لالہ ۔۔
fahim نے کہا: اوکے بچہ لوگ جاؤ سوجاؤ سونے سے پہلے برش کرنا مت بھولنا (دانتوں پر کبھی سر والا برش سمجھ لو) اللہ حافظ شب بخیر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ برش کرکے آئی تھی لالہ ۔۔
عائشہ عزیز لائبریرین دسمبر 17، 2011 #471 ابن سعید بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااا عندلیب اپیاااااااااااااااااااااااا کہاں ہیں آپ دونوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن سعید بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااا عندلیب اپیاااااااااااااااااااااااا کہاں ہیں آپ دونوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ع عندلیب محفلین دسمبر 17، 2011 #476 ٹھیک ہی ہے ، سردی کچھ کم ہے ، ورنہ ہم بوڑھوں کو تھوڑی پریشانی ہوجاتی ہے۔
عائشہ عزیز لائبریرین دسمبر 17، 2011 #477 ہاہاہا بوڑھوں ؟؟؟؟ اپیا سعود بھیا کا اثر تو نہیں ہوگیا ۔ آپ اور ۔۔۔۔؟ ناممکن !
ع عندلیب محفلین دسمبر 17، 2011 #478 بہنا سعود بھیا کا مجھ پر کیا اثر ہوگا۔۔؟ میں تو بوڑھی ہی ہوں چاہیں تو سعود بھیا سے پوچھ لیں۔
عائشہ عزیز لائبریرین دسمبر 17، 2011 #479 ایویں ! میں کوئی نہیں مانتی اور دیکھیں میں نے آپ کے پیغام کو پسند بھی نہیں کیا
ع عندلیب محفلین دسمبر 17، 2011 #480 مرضی ہے آپ کی جناب ۔ ویسے آج ہم نے اس بڑھاپے کی وجہ سے اپنے بچوں کا اسکول مس کردیا ہمیں بہت افسوس ہو رہا ہے۔ آج دیر تک سوتے رہ گئے۔
مرضی ہے آپ کی جناب ۔ ویسے آج ہم نے اس بڑھاپے کی وجہ سے اپنے بچوں کا اسکول مس کردیا ہمیں بہت افسوس ہو رہا ہے۔ آج دیر تک سوتے رہ گئے۔