سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ہم تو اب تک اپیا رانی کے بنائے ہوئے خوبانی والے سوئٹ ڈش کی مٹھاس اپنے لبوں پر محسوس کر رہے ہیں۔ اس کی تصویر بھائی کے فون میں موجود ہے، ہم ان سے طلب کر کے شریک محفل کر دیں گے ان شاء اللہ۔
جن بچوں کو پیاز کاٹتے ہوئے پیار کے آنسو یا پیاز کے آنسو رونا پڑتے ہوں وہ چاہیں تو پیار کو چھیلنے یا کاٹنے سے قبل چند منٹ کے لئے ریفرجریٹر میں رکھ سکتے ہیں۔
ابھی سفر میں سعود ابن سعید بھائی یا گھر پہنچ چکے ہیں ؟