کوئی بات نہیں بھیا ۔گڈ۔۔۔ ۔۔میں ساتھ ساتھ اپنا کام بھی کررہا ہوں اس لئے جواب میں تاخیر ہورہی ہے ۔
فیصل آباد کا موسم کیسا ہے ؟
تو پھر کونسا کھیل آتا ہے ۔نہیں بھئی۔ مجھ سے تو ناراض ناراض نہیں کھیلا جاتاکیونکہ مجھے منانا نہیں آتا
یہ کراچی کا نہیں کوئٹہ کا باشندہ ہے۔کوئی بات نہیں بھیا ۔
یہاں پر تو کافی سردی ہے ۔لیکن ابھی بارش نہیں ہوئی ایک دفعہ بھی ۔۔
آپ کراچی میں رہتے ہیں ؟
وعلیکم السلام بھیا ۔۔
اور یہ میرا حال تو نہیں پوچھا ناں ؟
بزرگ تو چاچو ہی ہیں وہی بتائیں" کیا حال ہیں؟ "۔
میں تو نہ ناراض ہوتا ہوں نہ ہونے دیتا ہوں کہ منانے کی نوبت آئے۔ہی ہی ہی
آپ کھلادیں ناں چاچو !
ہاں وہ تو میں نے دیکھا ہی نہیں ۔۔ہی ہی ہیویسے تو دوستوں میں سب ہی سما گئے لیکن ہم کو کچھ یوں کہنا تھا
کیسی ہو میری بہنوں، بچیوں، گڑیوں، بلیوں
امین لالہ کی طرح ۔۔نہیں ۔ میں کوئٹہ میں ہوتا ہوں۔
مجھے کرکٹ کا کھیل جنون کی حد تک پسند ہے
کنجوس نہیں بڑا فراخ دل بندہ ہوں میں ۔۔زین تو کنجوس ہے، چاکلیٹ یا آئسکریم دے کر منانا کتنا آسان ہوتا ہے لیکن یہ پیسے خرچ کرنا نہیں چاہتا۔