کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
جی حاضر ہیں ہم تو

وعلیکم السلام۔ درویش بھائی، کیسے مزاج ہیں؟

در اصل تھکان ک کیفیت طاری ہے اس لئے نیند جلدی آ رہی ہے۔ :)
اچھا تو پھر ہم دعاگو ہیں کہ اللہ آپ کو سکھ کی نیند دے آمین
دودھ پی لیجئے گا ویسے

بھائیوں۔ بہنوں اور دوستو ں کو سلام
وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ، میری تو شائد آپ سے کبھی بات نہیں ہوئی
 

زین

لائبریرین
الحمداللہ۔۔۔۔
رات کو دیر سے باجو کا مسیج آیا تھا لیکن میں جواب نہ دے سکا۔ میرے موبائل کی بیٹری جواب دے گئی ہے ۔ کل نئی بیٹری ڈالوؤنگا تو جواب ارسال کروں گا۔
 

زین

لائبریرین
درویش بھائی ۔ خیریت سے ہیں؟
میرے خیال سے تو کئی بار بات ہوئی ہے ہم دونوں کی ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

مغزل

محفلین
پخیر راغلے غزل۔۔
باقی سب دوستوں بہنوں بھائیوں بزرگوں کو بھی السلام علیکم ۔۔
اور یہ گئے ہم اپنے منصب کی جاگیر میں ہل جوتنے۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top