کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
سنگہ یے فہیم رورہ؟
زہ ہم خہ یم او طبیعتونہ ہم
تاسو خپل حال راتہ وايے تاسو سنگہ یے؟

بس جی ہماری پشتو فی الوقت وہیں تک تھی۔
ویسے ہم ٹھیک ٹھاک ہیں :)

سنگہ تی نہیں سنگہ دی ۔۔۔ اپنے استاد (نام نہاد)کی ناک کٹوارہے ہیں آپ :)


کوئی بات نہیں بھولے سے ایسا لکھ دیا ہوگا۔

اصل میں کوئی سالوں بعد یہ جملہ لکھنے کی نوبت آئی تو میں بھول چکا تھا کہ تی ہے کہ دی ہے :)
 

مغزل

محفلین
ہاہاہاہا تاتہ زہ خکارم نہ سہ پہ کور کے؟گھر ہی پہ تو ہوں :heehee:
ہاہاہاہ ۔۔ اور ہاں یہ پشتو کی کلاس بند۔۔ چلو شاباش ۔۔
اور سیدھا شاعری لڑیوں میں آجاؤ شرافت سے۔۔
بچوں کو کھیلنے دو دھاگے سے۔۔ ہمارا کیا کام بھلا بچوں میں ہاہہاہاہ۔۔:laugh:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top