غ۔ن۔غ
محفلین
غزال آباد۔۔ ’’ دشت ‘‘ ۔۔۔ ہاہہاہا
زہ محمود درلہ زما نہ وڑاندے جواب درکو
غزال آباد۔۔ ’’ دشت ‘‘ ۔۔۔ ہاہہاہا
لو جی بھائیو بہنو دوستو ساتھیو بزرگو ۔۔۔
میں اور غزل تو ہوئے فرار اس لڑی سے۔۔
بجلی جانے والی ہے ۔۔ 2، 3 منٹ میں ۔۔
اللہ حافظ
یعنی کہ وہاں بھی حلیم۔ تو ہمسائی کو معلوم ہو گیا کہ آپ آ گئے ہیں۔وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ گر کی بریانی اور پڑوس کی حلیم کھا کر سونے کی تیاری کر رہے ہیں۔
میں تو ابھی ہوں مگر اب جانے کا وقت بھی ہوا چاہتا ہے۔ انشاءللہ پھر بات ہوگی۔
بوری بسترا بھی ادھر ہی اٹھا کر لے آنا تھا۔السلام علیکم۔۔۔ ۔ہمارا نیٹ پھر خراب۔۔۔ ۔۔ ابھی دوست کے گھر سے لکھ رہے ہیں
بوری بسترا بھی ادھر ہی اٹھا کر لے آنا تھا۔
خبروں میں کیا ہے؟میں تو گرما گرم خبریں سُن رہا ہوں۔
گھر کسی کا بھی ہو، اگر بوری بستر اپنا ہو تو نیند آ ہی جاتی ہے۔
آزمائش شرط ہے۔ ایک دفعہ آزما کر دیکھیں۔اجی ہمیں نہیں آتی۔۔۔ ۔ نمونے ہیں ہم ؛)