کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
ارے نہیں۔ محفل پر لکھ کر پیغامات بھیجے جاتے ہیں نا تو اس لئے آپ کو چپ چپ لگ رہا ہوں :)

ہاہاہا خوب۔۔۔ ہم بھی تو اسی قلمی چپ کے بارے میں عرض کررہے تھے :)


وعلیکم ممم م ممم مم السلام ۔
کیسے ہیں امین بھائی ؟:)
اللہ کا شکر ہے :) آپ سنائیے۔۔۔ سعود میاں سے ملاقات ہوئی؟؟

وہ خوبانی کے میٹھے کا کیا بنا اپیا :)

جی وہ تصاویر کہاں ہیں میٹھے کی؟؟؟
 

مغزل

محفلین
لو جی جب سب ہی نام لے لے کر بلا رہے ہیں تو ہم بھی شہیدوں میں شامل ہوتے ہیں ۔۔۔۔
صدائے دل فگاراں۔۔۔ قیصرانی بھائی ۔۔ قبلہ نظرِ کرم۔۔۔
کیسے مزاجِ گرامی قدر ہیں۔۔۔ ؟؟
 

قیصرانی

لائبریرین
لو جی جب سب ہی نام لے لے کر بلا رہے ہیں تو ہم بھی شہیدوں میں شامل ہوتے ہیں ۔۔۔ ۔
صدائے دل فگاراں۔۔۔ قیصرانی بھائی ۔۔ قبلہ نظرِ کرم۔۔۔
کیسے مزاجِ گرامی قدر ہیں۔۔۔ ؟؟
صدائے دل فگاراں قبلہ نظر کرم اور مزاج گرامی قدر کا تو علم نہیں، البتہ میں ٹھیک ہوں۔ شکریہ :)
 

مغزل

محفلین
صدائے دل فگاراں قبلہ نظر کرم اور مزاج گرامی قدر کا تو علم نہیں، البتہ میں ٹھیک ہوں۔ شکریہ :)
ہاہہا۔۔ چلیے ہم آسان کیے دیتے ہیں ۔۔۔ صدا (تانیث ہے) ۔۔ نظر (مخنث ہے) اور مزاج (مذکرہے)۔۔۔ آپ کے مرسلہ مراسلے کے بعد تینوں قہقہے لگا رہے ہیں یعنی خوب و خوش است۔۔
آپ کے ٹھیک ہونے کا جان کر خوشی ہوئی ۔۔ شکریہ سر آنکھوں پر قبلہ۔۔ ’’قیصر‘‘ بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست۔۔:biggrin:
 
کوئی بھی بات نہیں ہے ہم ایسے ہی ہیں :laughing:
قیصرانی بھائی کریلے گوشت آپ نے خود پکایا :)؟

خرم شہزاد خرم بھائی ، شہزاد وحید بھائی ، فاروق درویش انکل ۔۔ السلام علیکم!!!
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سبحان تعالی دین و دنیا میں سرفرازیاں عطا فرمائے
 

محمدظہیر

محفلین
جی السلام علیکم​
اس فورم پر مبتدی ہوں، لیکن ماشاءاللہ یہاں محفل خوب سجی ہے​
توقع ہے آپ سب لوگوں سے جلد جان پہچان ہوجائےگی۔۔​
امین بھائی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے اس تھرڈ میں مدعو کیا۔​
 

محمد امین

لائبریرین
الہلال بھائی امید ہے آپ یہاں آتے رہیں گے اور اپنے تجربات سے ہمیں مستفید فرماتے رہیں گے :)


ابن سعید میاں ں ں ں ں ں ں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم :) :)
 

محمد امین

لائبریرین
ہم اپنے بلوگ پر ایک نامکمل تحریر ارسال کر رہے ہیں جو کہ ہم نے پچھلے ہفتے لکھی تھی اور ہماری ازلی سستی کے باعث نامکمل ہی ہے۔۔۔۔۔بقیہ اگلی قسط میں لکھ دیں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top