کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
ارے ارے خدا خیر کرے بھائی احتیاط کیا کرو۔۔
ویسے یہ ٹیبل ٹینس ؟؟ اچھل کود کے آدمی لگتے تو نہیں ۔۔

لیجیے یہ بھی خوب رہی۔۔۔۔ ہم آپکو اچھل کود کے آدمی نہیں لگتے اور جو اس دن ہم نے بلاتکان دولتیاں جھاڑیں تھیں؟؟؟ :dancing:
ایک زمانے میں کرکٹ ہمارا اوڑھنا بچھونا ہوتی تھی۔۔۔ اور جب جب ورلڈکپ ہوتا تھا تو ہوکی اور فٹ بول بھی کھیلتے تھے۔ بیڈمنٹن بھی سردیوں کی سوغات کے طور پر لازم ہوتا تھا :)
کچھ خاص نہیں۔ بس پیشہ وارانہ مصروفیات ہی ہیں۔
آپ سنائیں۔ آپ کی کیا مصروفیات ہوتی ہیں ؟
بس جناب ہماری بھی پیشہ ورانہ مصروفیات ہیں :)
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم اینڈ وعلیکم السلام بھیازززز

فہیم بھیا بہت ساری مبارک آپ کو
میرے کو بھی مٹھائی کھانی ہے
سیم ائیز عائشہ پلیز

وعلیکم السلام
شکریہ مقدس،
اور یہ لو یہ ساری تمہاری :)

GlutenFreeGulabJamuns.jpg
 

مغزل

محفلین
لیجیے یہ بھی خوب رہی۔۔۔ ۔ ہم آپکو اچھل کود کے آدمی نہیں لگتے اور جو اس دن ہم نے بلاتکان دولتیاں جھاڑیں تھیں؟؟؟ :dancing:
ایک زمانے میں کرکٹ ہمارا اوڑھنا بچھونا ہوتی تھی۔۔۔ اور جب جب ورلڈکپ ہوتا تھا تو ہوکی اور فٹ بول بھی کھیلتے تھے۔ بیڈمنٹن بھی سردیوں کی سوغات کے طور پر لازم ہوتا تھا :)

دو لتّیاں ؟؟ ۔۔۔ ہاہاہہ پتہ ہے نا ں دولتّی کس لمبے کانوں والے جانور سے مراد ہے ؟؟۔۔ ہاہہاہاہہا
چلو میں یاد دلاتا ہوں۔۔۔ چودہ پندرہ سولہ سترہ اٹھارہ طبق روشن ہوجائیں گے۔۔ ہاہاہہا
Donkey-2123.jpg
 

زین

لائبریرین
بس جناب آپ کی طرف سے تھوڑی بہت سردی آجاتی ہے تو ہم بھی محظوظ ہے لیتے ہیں اس سے ؛) ۔۔۔ کوئٹے کی ہوائیں۔۔۔ ۔ ہاہاہا
کوئٹہ (کوئٹے )میں بھی اس بار سردی کی آمد ذرا دیر سے ہوئی۔۔۔۔یہاں تو دو ہفتوں سے سردی کی لہر برقرار ہے
 

محمد امین

لائبریرین
دو لتّیاں ؟؟ ۔۔۔ ہاہاہہ پتہ ہے نا ں دولتّی کس لمبے کانوں والے جانور سے مراد ہے ؟؟۔۔ ہاہہاہاہہا
چلو میں یاد دلاتا ہوں۔۔۔ چودہ پندرہ سولہ سترہ اٹھارہ طبق روشن ہوجائیں گے۔۔ ہاہاہہا
Donkey-2123.jpg

جی جی بالکل ہمیں معلوم تھا اور ہے :) ہم اپنا مذاق خود اڑا رہے تھے :)
 

فہیم

لائبریرین
یار مت پوچھ ۔ "کہاں‘‘ گم صم ہوں۔:atwitsend::LOL::biggrin:

حالات تو بہت بہتر ہیں،الحمداللہ ۔ البتہ موسم نے برا حال کیا ہوا ہے ۔

اب تو پوچھ ہی لیا ہے تو بتادو نہ:p
موسم کا تو سنا ہے ٹھیک ٹھاک سردی ہے اور ساتھ میں گیس کی لوڈشیڈنگ بھی جاری ہے۔
 

زین

لائبریرین
اب تو پوچھ ہی لیا ہے تو بتادو نہ:p
موسم کا تو سنا ہے ٹھیک ٹھاک سردی ہے اور ساتھ میں گیس کی لوڈشیڈنگ بھی جاری ہے۔
سب کے سامنے ۔نہ بھئی :)
سردی تو منفی 5 سے کم ہوتی ہی نہیں۔ اور گیس کی لوڈ شیڈنگ تو خیر یہاں گرمیوں میں بھی ہوتی ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
ہماری جانب سے بھی سلام قبول کرلیں قیصرانی بھائی۔
السلام علیکم

اور سنائیں کہاں گھوما پھرا جارہا ہے آج کل :)
وعلیکم السلام۔ بس گذشتہ دنوں سوئیڈن گیا تھا۔ اس سے قبل اسٹونیا اور اسے سے قبل یاد نہیں کہ دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ گذر چکا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top