کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ناعمہ بہن کسی سے بھی زیدہ دن ناراض نہیں رہتے
ارے واہ بھئی ۔۔ میں کس سے ناراض ہوں تبسم بہنا ؟؟ اور یہ آپ کیسے جانتی ہو کہ کسی سے زیادہ دن ناراض نہیں ہوتا میں ۔۔۔؟؟
شمشاد انکل سے پوچھ لو کہ میں کتنا ناراض ہوتا ہوں اور ایک بار تو محفل سے بھاگ بھی گیا تھا۔۔۔
وہ تو ہماری جیہ بہن کے کہنے پر آیا تھا۔۔ اور میرے خیال میں ناعمہ بہن نے تو محض خیال ظاہر کیا ہے ناں ۔۔
حالانکہ ایسا نہیں۔۔ میں اپنی پیاری سی بہنا سے کیوں ناراض ہوں گا بھلا ؟؟
 
تبسم

محفلین
ارے واہ بھئی ۔۔ میں کس سے ناراض ہوں تبسم بہنا ؟؟ اور یہ آپ کیسے جانتی ہو کہ کسی سے زیادہ دن ناراض نہیں ہوتا میں ۔۔۔ ؟؟

میں نے کیا کہا بھائی میں نے تو ناعمہ سے کہا کے ناراض مت ہو۔
پھر تو آپ سے سنبھل کر بات کر نا ہوگا پتا نہیں آپ کب کس بات کا بُرا مان جائیں ۔
ایک بات بولوں آپ کو کسی بھی ایک مسلمان کو دوسر مسلمان سے3 دن سے زیادہ دن ناراض نہیں ہو ناچھائے
اور ہر بات کو نظر انداز کر دینا چھائے :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے واہ بھئی ۔۔ میں کس سے ناراض ہوں تبسم بہنا ؟؟ اور یہ آپ کیسے جانتی ہو کہ کسی سے زیادہ دن ناراض نہیں ہوتا میں ۔۔۔ ؟؟
شمشاد انکل سے پوچھ لو کہ میں کتنا ناراض ہوتا ہوں اور ایک بار تو محفل سے بھاگ بھی گیا تھا۔۔۔
وہ تو ہماری جیہ بہن کے کہنے پر آیا تھا۔۔ اور میرے خیال میں ناعمہ بہن نے تو محض خیال ظاہر کیا ہے ناں ۔۔
حالانکہ ایسا نہیں۔۔ میں اپنی پیاری سی بہنا سے کیوں ناراض ہوں گا بھلا ؟؟
ہاں تو اور کیا ذرا ناراض ہو کے تو دکھائیں :laugh:
 
مغزل

محفلین
ہم تو کسی سے ناراض نہیں ہوتی :) :) :)
وہ ہم سے بات ہی نہیں کر رہے اس لئے مجھے لگا کہ شاید لالہ مجھ سے ناراض ہیں :rolleyes:
لو بھئی ۔۔ پہلے تو نہیں تھا گڑیا اب ہونے لگا ہوں۔۔:cry: ۔۔۔ پتہ ہے تمھاری غزل اپیا نے خوب ڈانٹا مجھے ۔۔۔ :yell:
ویسے گڑیا میں ذرا ادبی لڑیوں میں مصروف رہتا ہوں نا تو یہاں اب زیادہ نہیں آپاتا۔آپ محسوس نہ کرنا۔۔
میری وجہ سے کسی بھی بہن بھائی کا دل دکھے یہ میرے لیے شرمندگی کا باعث ہے، سلامت رہو بہنا۔۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں نے کیا کہا بھائی میں نے تو ناعمہ سے کہا کے ناراض مت ہو۔
پھر تو آپ سے سمبھل کر بات کر نا ہوگا پتا نہیں آپ کب کس بات کا بورا مان جائیں ۔
ایک بات بولوں آپ کو کسی بھی ایک مسلمان کو دوسر مسلمان سے3 دن سے زیادہ دن ناراض نہیں ہو ناچھائے
اور ہر بات کو نظر انداض کر دینا چھائے :)

سمبھل= سنبھل
بورا= بُرا
چھائے=چاہیے
انداض=انداز

چندا میں نے آپ کی غلطیاں ٹھیک کر دیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top