کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
یہ ہوئی ناں بات، مسکرانا صحت کے لئے مفید ہوتا ہے۔ :)

آپ خیال رکھا کریں کہ سردی نہ لگے تو طبیعت بھی خراب نہیں ہوگی ان شاء اللہ۔ :)
مجھے وہ بھی سردی نہ لگے یہ ہو ہی نہیں سکتا میں گرمی کے دنوں میں بھی پنکھےاستعمال کرئی تو سردی ہوجاتی ہے:)
اور رہی بات مسکرانے کی وہ تو میں ہر وقت کر تی ہوں گھرمیں سب کہتے ہیں تو کبھی تو سیرس ہو جا :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں نے تبھی تو کہا ہے ان کے آنے سے پہلے پہلے میں اپنا حصہ لے لوں ۔
ایسا نہ ہو انھوں نے جلدی میں صبح ناشتہ بھی نہ کیا ہو اور میرا حصہ بھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہاہاہاہاہا
ہی ہی ہی:)
ہاں یہ بھی ہے یہ مغل لالہ ہم سے کوئی ناراضگی چل رہی ہے کیا ؟؟؟؟:chatterbox:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ بہن کسی سے بھی زیدہ دن ناراض نہیں رہتے
ہم تو کسی سے ناراض نہیں ہوتی :) :) :)
ارے یہ کیسے سوچ لیا آپ نے ناعمہ؟
اب ان کو جواب دو محمود جلدی سے

وہ ہم سے بات ہی نہیں کر رہے اس لئے مجھے لگا کہ شاید لالہ مجھ سے ناراض ہیں :rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے چکن پلاؤ وغیرہ نہیں کھانا۔ جہاں سرسوں کا ساگ اور ساتھ میں مکئی کی روٹی ہو وہاں بکرے مرغے اس کے آگے کیا ہیں بھلا۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں نے چکن پلاؤ وغیرہ نہیں کھانا۔ جہاں سرسوں کا ساگ اور ساتھ میں مکئی کی روٹی ہو وہاں بکرے مرغے اس کے آگے کیا ہیں بھلا۔
وہ تو ابھی شام کو بننا ہے نا لالہ آپ میرے ساتھ کھا لیں پلاؤ :)
ویسے دیکھ لیں میں نے ابھی آپ کو یاد کیا تھا اور آپ آگئے :rockon:
 
مغزل

محفلین
چکن پلاؤ۔۔۔ ۔۔ واؤ زبردست
ہممم م لو میں چپ کے سے آگئی کہیں شمشاد بھائی نہ سن لیں ہاہاہاہا
لیکن میں اپنا حصہ شیئر کروں گی کسی کے ساتھ
اجازت ہوگی نہ بہنا؟
یمی ی ی ی ۔۔۔ ہاں بھئی پوچھ کر اچھا کیا ۔۔ ورنہ گڑیا نے تو مجھے پوچھنا بھی نہیں تھا۔۔
جیسے ہی مرغ پلاؤ ملے گا ہم بھی ہڑپ کریں گے مل بانٹ کر۔۔ہاہاہا
شمشاد بھائی تو بچارے خود کچن میں انڈہ آملیٹ بنانے میں مصروف ہیں اور پیاز کاٹتے ہوئے بار بار آنسو پونچھ رہے ہیں۔۔ ہاہاہاہ
 
اے لو جی آپ خود ہی ہم سے بات نہیں کر رہے تھے آپ سے کیوں نہیں پوچھنا لالہ :)
آپ بھی کھا لیں نا :rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں میں باورچی خانے میں مصروف نہیں ہوں، یہاں ہی ہوں اور سرسوں کے ساگ اور مکئی کی روٹی کا انتظار کر رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top