ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہی ہی ہی ہم نے تو یونہی خیال ظاہر کیا تھا اپیا نے کیوں ڈانٹ دیا آپ کو ؟؟؟لو بھئی ۔۔ پہلے تو نہیں تھا گڑیا اب ہونے لگا ہوں۔۔ ۔۔۔ پتہ ہے تمھاری غزل اپیا نے خوب ڈانٹا مجھے ۔۔۔
ویسے گڑیا میں ذرا ادبی لڑیوں میں مصروف رہتا ہوں نا تو یہاں اب زیادہ نہیں آپاتا۔آپ محسوس نہ کرنا۔۔
میری وجہ سے کسی بھی بہن بھائی کا دل دکھے یہ میرے لیے شرمندگی کا باعث ہے، سلامت رہو بہنا۔۔