کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لو بھئی ۔۔ پہلے تو نہیں تھا گڑیا اب ہونے لگا ہوں۔۔:cry: ۔۔۔ پتہ ہے تمھاری غزل اپیا نے خوب ڈانٹا مجھے ۔۔۔ :yell:
ویسے گڑیا میں ذرا ادبی لڑیوں میں مصروف رہتا ہوں نا تو یہاں اب زیادہ نہیں آپاتا۔آپ محسوس نہ کرنا۔۔
میری وجہ سے کسی بھی بہن بھائی کا دل دکھے یہ میرے لیے شرمندگی کا باعث ہے، سلامت رہو بہنا۔۔
ہی ہی ہی ہم نے تو یونہی خیال ظاہر کیا تھا اپیا نے کیوں ڈانٹ دیا آپ کو ؟؟؟:rolleyes:
 

مغزل

محفلین
اچھا بھئی ہم تو چلے، ہمارے مہمان آگئے، اللہ حافظ
ہاں غزل تم بھائی جان کو وقت دو ، چائے کے ساتھ کچھ بنابھی لو۔ میں آتا ہوں ذرا بچوں سے نمٹ کر۔۔ :heehee:
تمھیں تو پتہ کہ میں بھائی جان کے سامنے زیادہ دیر ٹک کے بیٹھ نہیں سکتا۔۔ قسم سے ایسی ٹانگیں توڑتے ہیں شاعری کی کہ بس۔۔ ہاہہاہ:laugh:
 

مغزل

محفلین
اے لو جی آپ خود ہی ہم سے بات نہیں کر رہے تھے آپ سے کیوں نہیں پوچھنا لالہ :)
آپ بھی کھا لیں نا :rolleyes:
نہیں بھئی میں نہیں کھاتا ۔۔ ڈانٹ کھالی ہے کافی ہے ۔۔ :atwitsend:
(ویسے تمھاری اپیا کی پلیٹ سے میرا حصہ میرے معدے کی سیر کررہا ہے):laugh:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شاباش، ایسا کرو تم تبسم کی استانی بن جاؤ۔ ٹیوشن فیس بعد میں طے کر لینا کہ کتنی دینی ہے۔
اب بچی سے کیا فیس لینی ویسے بھی وہ اردو محفل کی رُکن ہے اور میں نے اس سے فیس لے کے نیبل لالہ سے مار کھانی ہے کیا ؟؟؟:rolleyes:
 

مغزل

محفلین
شکر کریں کہ شاعری کی ہی توڑتے ہیں، کہیں شاعر کی نہیں توڑ دیتے۔
شمشاد بھائی ی ی ی ی ی ی ی ی ی۔۔۔ توبہ ہے آپ سے ۔۔ کیوں مجھ غریب ٹانگیں تڑوانے کے درپے ہیں ۔۔۔ توبہ توبہ۔
بھئی کہاں ہیں میں لاڈلی بہنیں۔۔ مقدس تبسم عائشہ عزیز ناعمہ عزیز زینب ۔۔ شمشاد بھائی سے ذرا دو دو ہاتھ کرلو بچو ۔۔
میں بھی جاتا ہوں ٹانگیں تڑوانے ۔۔ میرا مطلب ہے شاعری کی ٹانگیں ۔۔ ہاہاہاہاہاہہ
 

تبسم

محفلین
شمشاد بھائی ی ی ی ی ی ی ی ی ی۔۔۔ توبہ ہے آپ سے ۔۔ کیوں مجھ غریب ٹانگیں تڑوانے کے درپے ہیں ۔۔۔ توبہ توبہ۔
بھئی کہاں ہیں میں لاڈلی بہنیں۔۔ مقدس تبسم عائشہ عزیز ناعمہ عزیز زینب ۔۔ شمشاد بھائی سے ذرا دو دو ہاتھ کرلو بچو ۔۔
میں بھی جاتا ہوں ٹانگیں تڑوانے ۔۔ میرا مطلب ہے شاعری کی ٹانگیں ۔۔ ہاہاہاہاہاہہ
مغل بھائی یہ دو دو ہاتھ کیسے کر تے ہیں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مغل بھائی یہ دو دو ہاتھ کیسے کر تے ہیں
ایسے
:boxing::boxing::boxing:

آپ کیوں ہانس رہی ہیں آپ کا تو نقصان ہو رہا ہے

نہیں میرا کوئی نقصان نہیں ہو رہا :) کسی کو میری ذات سے اگر کچھ فائدہ ملتا ہے تو اس سے بڑھ کے اچھی بات کیا ہو سکتی ہے بھلا ؟؟ :act-up:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top