کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
وہ خوبانی کے میٹھے کا کیا بنا اپیا :)
نہایت مصروف بھائی صاحب تو ہمارے غریب خانے پر نہیں آئے لہذا ہم ہی ان کے پاس جا کر دے آئے میٹھا اور بریانی۔
تصویر کا ہمارے پاس تو موقع نہیں تھا ، سعود بھائی کے پاس کچھ باقی بچا ہو تو ان سے کہہ دیں کہ آپ کو اس کی تصویر بنا کر بھیج دیں ۔:p
 

مقدس

لائبریرین
جی گڑیا رانی بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے مصروف رہا۔۔ حاضر ہوں ۔۔
طبیعت کیسی ہے ۔۔؟ کل کے موبائل فون کھونے پر صدمہ ہے ؟ واپس نہیں ملا ؟؟

اٹس اوکے بھیا
میری طبعیت تھوڑی سی ٹھیک ہے اب
موبائل تو مل گیا
ہی ہی ہی۔۔ ڈب پیسوں میں اسٹوپڈ ڈرائیور دے کر گیا
میرا نہیں تھا ناں ۔۔ ابراہیم بھیا کا تھا۔۔ اس لیے خرچا کرنا پڑا

اوہ۔ لگتا ہے آپ اپنی صحت کا خیال نہیں رکھتے۔ سر میں درد ہے تو جاکر آرام کیجئے ناں۔
میں اِک دم فٹ فاٹ۔ ٹھیک ٹھاک
اچھا!!!!!!!!!!!!!! فہیم بھائی نے بتایا نہیں :rolleyes:

وہ تو روز ہی درد کرتا ہے بھیا۔۔ سوچتی ہوں شمشاد بھیا کی بات مان کر چینج کر ہی لوں اب
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔ ۔۔ کیا حال ہیں سب کے؟ اور محفل اتنی سونی سونی کیوں رہی آج؟؟؟ صبح جیسی چھوڑی تھی ہم نے گاڑی اس سے زیادہ آگے نہیں بڑھی۔۔۔ ۔

ہماری طبیعت ٹھیک نہیں تھی سوتے رہے ہم۔۔۔

وعلیکم السلام بھیا
میری بھی طبعیت اچھی نہیں تھی ناں
 

مغزل

محفلین
واہ جناب یہاں تو میرے استادِ ذی وقار قبلہ محمود مغل صاحب بھی تشریف رکھتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اجی کیوں کانٹوں میں گھسیٹتے ہیں مجھ جہل مرتب کو۔۔ توبہ توبہ استغفار۔۔
مغل صاحب تو اکثر یہاں آتے رہتے ہیں، آپ ہی کبھی کبھار یہاں تشریف لاتے ہیں۔
ہاں نہیں تو اور کیا ۔۔۔ اب ایسی بھی کیا درویشی کے در دستکوں سے محروم ہی رہے ۔۔ بتائیے بھلا یہ کوئی بات ہوئی ۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام
شکریہ مقدس،
اور یہ لو یہ ساری تمہاری :)

GlutenFreeGulabJamuns.jpg
یہ ساری کہاں سے ہوئی بھیا
بس تین تو ہیں:(
 

مقدس

لائبریرین
ہیں۔۔ کوئی نہیں۔۔ سارے میرے ہیں۔۔ میں نے نہیں دینا کسی کو بھی

اور پاؤں تھوڑا سا ٹھیک ہے۔۔ ابھی نیکسٹ ویک فیزیو اسٹارٹ ہو گی اور سر میں ابھی بھی درد ہے بھیا:(
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھیا آپ خود ککنگ کرتے ہیں کیا۔۔ کریلے گوشت پکانا آسان ہوتا ہے کیا
بالکل۔ اپنے ہاتھ سے کُکنگ کا مزہ ہی اور ہے۔ کریلے گوشت پہلی بار بنائے ہیں لیکن مناسب بنے ہیں۔ ویسے بھی چار سال سے جس سالن کا ذائقہ صرف ذہن میں ہی تازہ ہو، وہ جیسا بھی بنے اچھا ہی لگے گا :)
 

مقدس

لائبریرین
یہ تو ہے۔۔ ویسے بھیا پہلے کریلے ڈالتے ہیں یا گوشت۔۔کیونکہ کریلے بھی تو اتنے سخت ہوتے ہیں ناں ،جلدی تھوڑا پکتے ہوں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top