محمد امین
لائبریرین
ہر جمعرات کو عُرس - بڑی ترقی ہے بھئی۔
اور لنگر کس دن بٹتا ہے؟
لنگر تو ہر وقت چلتا ہے نا ناعمہ کے چائے خانے میں
ہر جمعرات کو عُرس - بڑی ترقی ہے بھئی۔
اور لنگر کس دن بٹتا ہے؟
ایک بچے کو کسی نے مارا ہے۔ اتنا برا اس کا حال کیا ہے کہ آئی کانٹ ٹیل یو
اس کا خون صاف کرتے کرتے میرے ہاتھ ، کپڑے سب خون سے بھر گئے
کیا سر آپ دوسرؤں کو گلاب جامن کھلارہے ہیں مجھے آج کا صبق بتایاہی نہیں آپ نے
کیا سر آپ دوسرؤں کو گلاب جامن کھلارہے ہیں مجھے آج کا صبق بتایاہی نہیں آپ نے