کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
میں نے کیا کہا بھائی میں نے تو ناعمہ سے کہا کے ناراض مت ہو۔
پھر تو آپ سے سنبھل کر بات کر نا ہوگا پتا نہیں آپ کب کس بات کا بُرا مان جائیں ۔
ایک بات بولوں آپ کو کسی بھی ایک مسلمان کو دوسر مسلمان سے3 دن سے زیادہ دن ناراض نہیں ہو ناچھائے
اور ہر بات کو نظر انداز کر دینا چھائے :)
ہی ہی ہی ۔۔ لو بھلا ۔۔ ارے بہنا۔۔۔ وہ تو ناعمہ بٹیا نے کہا تھا کہ ’’ میں ناراض ہوں ‘‘ ۔۔ ہاہاہاہاہ
یہ تھوڑی کہا تھا کہ وہ ناراض ہے مجھ سے ۔۔۔ہاہاہا۔۔ ارے نہیں میری لاڈو سی بہنا۔۔ میں واقعی ناراض نہیں ہوتا۔۔
اور اگر ہوا بھی تو بہت کم دیر کے لیے ہوتا ہوں۔۔ آپ کی غزل اپیا آجائیں گی ناں تو ان سے پوچھ لینا۔۔
یہ تو میں شرارت میں کہہ رہا تھا ۔۔ آپ تو خوفزدہ ہوگئیں ۔۔ توبہ توبہ ۔۔
جیتی رہو گڑیا اور ڈرنے کی ضرورت نہیں (ویسے ایک بات بتاؤں۔۔ ؟ مجھ سے تو بچے بھی نہیں ڈرتے ہاہاہاہاہاہاہا)
 

مغزل

محفلین
گڈگرل شاباش میری گڑیا۔۔ چلو شاباش یہاں علیک سلیک کرو اور فوراً سے پیشتر ادبی لڑیوں پر حملہ کردو۔۔:applause:
طرحی مشاعرہ اور کچھ نئے سلسلے ہیں۔۔۔ اور آئندہ کوئی غیر حاضری ہوئی نا تو کانوں کی خیر منانا ۔۔۔:evil:
 

تبسم

محفلین
ہی ہی ہی ۔۔ لو بھلا ۔۔ ارے بہنا۔۔۔ وہ تو ناعمہ بٹیا نے کہا تھا کہ ’’ میں ناراض ہوں ‘‘ ۔۔ ہاہاہاہاہ
یہ تھوڑی کہا تھا کہ وہ ناراض ہے مجھ سے ۔۔۔ ہاہاہا۔۔ ارے نہیں میری لاڈو سی بہنا۔۔ میں واقعی ناراض نہیں ہوتا۔۔
اور اگر ہوا بھی تو بہت کم دیر کے لیے ہوتا ہوں۔۔ آپ کی غزل اپیا آجائیں گی ناں تو ان سے پوچھ لینا۔۔
یہ تو میں شرارت میں کہہ رہا تھا ۔۔ آپ تو خوفزدہ ہوگئیں ۔۔ توبہ توبہ ۔۔
جیتی رہو گڑیا اور ڈرنے کی ضرورت نہیں (ویسے ایک بات بتاؤں۔۔ ؟ مجھ سے تو بچے بھی نہیں ڈرتے ہاہاہاہاہاہاہا)
میں تو ہر کسی سے ڈرتی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
تو کوئی بات نہیں، آپ کے کان ہیں یا نہیں ہیں، وہ کون سے نظر آتے ہیں ظلِ الہٰی، وہ تو ویسے بھی بڑے سے پگڑ کے نیچے چُھپے ہوئے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
ٹھیک ٹھیک پہلے بلایا اور اب آتے ہی میری بھرپور کلاس لینے کی سازشیں !!!!o_O
بٹیا لاڈ سے کہا ہے بھئی ۔۔ کوئی سازش نہیں ہورہی، میں نے سوچا شمشاد بھائی کے پلاٹ شلاٹ کا کچھ پتہ چل جائے گاکہ کتنے ہیں ۔۔ میں ایک دو کا انتقال کروالوں۔۔ ہاہاہا
اچھا بہنا میں کچھ مصروف ہوں تم بچوں کے ساتھ گپ شپ کر کے ادبی گوشے میں حاضر ہوجاؤ ۔۔ شرافت سے۔۔:biggrin:
 

زھرا علوی

محفلین
بھیا کیسے ہیں آپ ؟
فرصت آجکل واقعی کم کم ہے، یہ تو مغل بھائی کان پکڑ کر کھینچ لائے :)
میں آجکل ایک تو لیکچرشپ میں مصروف ہوں، بزنس لا پڑھا رہی ہوں بی کام ٹو کی کلاسز کو ۔۔ دوسرا الحمداللہ سی ایس ایس دوبارہ اس سال کلیئر کر لیا ہے تو اس کے انٹرویو کی تیاری چل رہی ہے۔۔
اور آپکا پلاٹ تو میری ٹاپ پرئیورٹی لسٹ میں ہے آپ بلکل بھی فکرمند نہ ہوں بس مجھے ڈرا جگہ بنا لینے دیں سول سروسز میں (y)
 

شمشاد

لائبریرین
گڑیا یہ محاورہ ہے ۔۔ یعنی : خبر لینا ۔ کلاس لینا۔ ڈانٹنا اور جھگڑنا۔۔
(بہنوں کے لیے خاص رعایت ہے یعنی بھیا (شمشاد)کی جیب خالی کرنا بھی اسی میں شمارہوتا ہے ) :laugh:
جیب ہو گی تو خالی کروائیں گے ناں۔ انہوں نے جیب رہنے ہی نہیں دی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھیا کیسے ہیں آپ ؟
فرصت آجکل واقعی کم کم ہے، یہ تو مغل بھائی کان پکڑ کر کھینچ لائے :)
میں آجکل ایک تو لیکچرشپ میں مصروف ہوں، بزنس لا پڑھا رہی ہوں بی کام ٹو کی کلاسز کو ۔۔ دوسرا الحمداللہ سی ایس ایس دوبارہ اس سال کلیئر کر لیا ہے تو اس کے انٹرویو کی تیاری چل رہی ہے۔۔
اور آپکا پلاٹ تو میری ٹاپ پرئیورٹی لسٹ میں ہے آپ بلکل بھی فکرمند نہ ہوں بس مجھے ڈرا جگہ بنا لینے دیں سول سروسز میں (y)

میں تو اچھا ہوں۔
اتنی لمبی غیر حاضری نہ کیا کریں کہ واپسی پر پوچھنا پڑ جائے کہ آپ کون ہیں؟

ماشاء اللہ، مبارک ہو کہ پھر سے سی ایس ایس پاس کر لیا۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اس دفعہ سول سروس میں جگہ بن جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top