کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زھرا علوی

محفلین
میں تو اچھا ہوں۔
اتنی لمبی غیر حاضری نہ کیا کریں کہ واپسی پر پوچھنا پڑ جائے کہ آپ کون ہیں؟

ماشاء اللہ، مبارک ہو کہ پھر سے سی ایس ایس پاس کر لیا۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اس دفعہ سول سروس میں جگہ بن جائے۔
خیر اس بات کی تو مجھے گارنٹی ہے کہ یہاں کے لوگ ہمیشہ یاد رکھنے والے ہیں اسی مان پر تو ہم آرام سے غائب رہتے ہیں :p
بس اس بارمیرے لیے دعاؤں کا کوٹا ذرا بڑھا دیں !!!!:daydreaming:
 

تبسم

محفلین
گڑیا یہ محاورہ ہے ۔۔ یعنی : خبر لینا ۔ کلاس لینا۔ ڈانٹنا اور جھگڑنا۔۔
(بہنوں کے لیے خاص رعایت ہے یعنی بھیا (شمشاد)کی جیب خالی کرنا بھی اسی میں شمارہوتا ہے ) :laugh:
خبر لینا ۔ کلاس لینا۔ ڈانٹنا اور جھگڑنا یہ سب تو میں آپنے سگے بھائی سے بھی نہیں کر سکتی ۔ یہ کام میرے لئے بہت ہی مشکل ہے
شمشاد بھائی کی جیب خالی کرنا اس کی کھی ضرورت نہیں پڑے گئی بھائی تو بنامنگے ہی دئے دئیں گے کیوں بھائی دے دئیں گے نا
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اچھا جی اب میں تو چلی زکام کی وجہ سے آنکھوں سے پانی نکلنا شروع ہو گیا ہے اور ہاتھ بھی بہت ٹھنڈے ہو گئے ہیں جا کے بستر میں بیٹھتی ہوں اور ذرا ایک اسائنمنٹ بھی بنا لوں :)
اللہ حافظ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ظلِ الہٰی ذرا دیکھ بھال کے، ایسا نہ ہو کہ پولیس آپ پر چڑھ دوڑے اور کھڑے کھڑے آپ کی جیب سے آدھ کلو چرس برآمد کر دے۔
 

مغزل

محفلین
کیاکرئیں بھائی ہی ڈرا رہے ہیں کے وہ نازض ہو جائیں گے تو اس فورم کو چھوڑ دئیں گے:cry:
یوں لکھا جاتا ہے : کیا کریں بھائی ہی ڈرا رہے ہیں کہ وہ ناراض ہوجائیں گے تو اس فورم کو چھوڑ دیں گے۔

نہیں میری گڑیا رانی۔۔ میں نے یوں ہی تنگ کرنے کے لیے کہا تھا۔ آئ ایم سوری۔۔ اچھا اب نہیں ڈراؤں گا اپنی گڑیا کو۔۔۔:devil:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا جی اب میں تو چلی زکام کی وجہ سے آنکھوں سے پانی نکلنا شروع ہو گیا ہے اور ہاتھ بھی بہت ٹھنڈے ہو گئے ہیں جا کے بستر میں بیٹھتی ہوں اور ذرا ایک اسائنمنٹ بھی بنا لوں :)
اللہ حافظ :)
یہ لو زکام میں دوسروں کی ناک سے پانی نکلتا ہے اس کی آنکھ سے نکلتا ہے۔ اس کا ہر کام نرالہ ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ آنکھوں کی جگہ ناک اور ناک کی جگہ آنکھ لگی ہوئی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
خبر لینا ۔ کلاس لینا۔ ڈانٹنا اور جھگڑنا یہ سب تو میں آپنے سگے بھائی سے بھی نہیں کر سکتی ۔ یہ کام میرے لئے بہت ہی مشکل ہے
شمشاد بھائی کی جیب خالی کرنا اس کی کھی ضرورت نہیں پڑے گئی بھائی تو بنامنگے ہی دئے دئیں گے کیوں بھائی دے دئیں گے نا
جب تم اتنا مسکہ لگا کر کہو گی تو دینے ہی پڑیں گے ناں۔
 

مغزل

محفلین
ظلِ الہٰی ذرا دیکھ بھال کے، ایسا نہ ہو کہ پولیس آپ پر چڑھ دوڑے اور کھڑے کھڑے آپ کی جیب سے آدھ کلو چرس برآمد کر دے۔
لاحول ۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی خدا خوفی سےکام لیں کیوں مجھ غریب کا نقصان کروانے کے موڈ میں ہیں۔۔:evil:
اچھا بھئی ہم چلے ۔۔ ادھر سے ڈانٹ پڑنے کی وارننگ دی جارہی ہے۔۔ میں چلا ذرا اپنی اوہ میرا مطلب ہے شاعری کی ٹانگیں تڑوانے۔۔ ہاہاہا
ویسے تفنن برطرف: ناصر بھائی ماشا اللہ خود بہت اچھا ادبی ذوق رکھتے ہیں اور میری ہی طرح لاپرواہ ہیں اپنے بارے میں پشتو شاعری کے پورے مجموعے کا مسودّہ تھا جو ضائع ہوگیا۔۔میرا بھی یہی حال ہوا 2005 میں اپنا مسودّہ ضائع کربیٹھا تھا۔۔ :noxxx:غزل کا مسودّہ بھی کہیں اسی طرح نہ ضائع ہوجائے تو میں جستہ جستہ جمع کررہا ہوں۔۔ اچھا جی ۔اللہ حافظ تمغوں والے بابا جی ۔۔ باقی سب بہنوں کو سلام اور دعائیں۔۔
 

تبسم

محفلین
یوں لکھا جاتا ہے : کیا کریں بھائی ہی ڈرا رہے ہیں کہ وہ ناراض ہوجائیں گے تو اس فورم کو چھوڑ دیں گے۔

نہیں میری گڑیا رانی۔۔ میں نے یوں ہی تنگ کرنے کے لیے کہا تھا۔ آئ ایم سوری۔۔ اچھا اب نہیں ڈراؤں گا اپنی گڑیا کو۔۔۔ :devil:
اچھا آپ تنگ کر رہے تھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top