جہاں سے آپ رنگ منتخب کرتی ہیں وہیں تو مسکانیں بھی ہیں۔
کیا ہو رہا ہے بھئی۔
امین تم بھی نہ۔ چلو اسکول میں رپورٹ کرو ۔ تمہارا ایڈمشن کروانا ہے تعلقات عامہ کے کورس میں۔
یہ لیں یہ اتنی کافی ہیں یا اور بھی لا کر دوں۔
کیونکہ عمومی تعلقات کیسے بنائے جاتے ہیں اور بڑھائے جاتے ہیں ، یہ سیکھنے کی اشد ضرورت ہے۔
ایک غلط سوال کی پادش میں یہ کورس کرنا اب لازم ہے تم پر
برادرم محمد امین ، طبیعیت قدرے ناساز ہے ، اس پر مستزد کچھ تنازعات میں نہ چاہتے ہوئے بھی الجھ جاتا ہوں۔ بہرحال اللہ تعالی سے دعا ہے کہ سب خیریت سے گزر جائے۔ آپ سنائیں، کیسی طبیعیت ہے آپ کی؟
بھّیا آج 2 بجے تک ڈیوٹی پھر گھر اور گھر آتے ہی مہمانوں کی آمد
جیسے ہی مہمان رخصت ہوئے ہم یہاں آگئے آپ سب کے پاس
مہمانوں کو بھی ہمارے گھر آنے کے وقت کا انتظار ہوتا ہے جیسے
ادھر ہم گھر میں داخل ہوئے ادھر مہمان ہمارے پیچھے پیچھے
خوش آمدید مغل صاحب
امین کوئی بات نہیں ایسے ہی تو شاگردوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔
کافی ہیں بھیا بہت کافی ہیں
بھائی ہمیشہ بہنوں کے لیے مسکان ہی ڈھونڈ کر لاتے ہیں اور میرے شمشاد بھائی اور سعود بھائی پر ناز ہے مجھے
خدا آپ دونوں کو لمبی زندگی اور ڈھیر ساری خوشیاں دے آمین