کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

غ۔ن۔غ

محفلین
میں نے کہا بھی تھا لاحول پڑھ کے گھر جانا ہاہاہاہہاہاہ۔۔۔ :biggrin:
تم ہمیشہ دیر سے پڑھتی ہو لاحول ۔۔ وہ تو اچھا ہوا بہن آگئیں تھیں۔۔ اور ہاتھ بٹا دیا۔۔
میں دفتر میں ایسا پھنسا تھا کہ فورم پہ آتے ہوئے بھی غائب رہا۔۔:brokenheart:

ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔
اب یہ تمھاری ڈیوٹی ہے میں جیسے ہی چھٹی کر کے جانے لگوں تم پہلے سے پڑھ کے گھر کی طرف پھونک دیا کرنا
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔ امین بھائی ۔میں پہلے کی طرح اچھا ہوں :biggrin:
آپ سنائیں۔ آپ اچھے ہیں کہ برے :sneaky:
 

محمد امین

لائبریرین
اگر آج ہمیں پڑوسی کا انٹرنیٹ نہ ملتا تو شمشاد بھائی، فہیم اور مغل بھائی کو فون ضرور کرتے :) ۔۔۔۔ سعوو میاں کا تو نمبر نہیں تھا ورنہ انہیں بھی تنگ کرتے :p
 
اگر آج ہمیں پڑوسی کا انٹرنیٹ نہ ملتا تو شمشاد بھائی، فہیم اور مغل بھائی کو فون ضرور کرتے :) ۔۔۔ ۔ سعوو میاں کا تو نمبر نہیں تھا ورنہ انہیں بھی تنگ کرتے :p

ابھی تو ہم سونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ صبح کسی وقت اپنا عارضی نمبر لکھ دیں گے ان شاء اللہ۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
ابھی تو ہم سونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ صبح کسی وقت اپنا عارضی نمبر لکھ دیں گے ان شاء اللہ۔ :)

ویسے (کنجوسی کے علاوہ) فون نہ کرنے کی وجہ یہ ہے کہ ہم تمہیں تنگ نہیں کرنا چاہتے ایسے وقت میں کہ تم اپنے گھر پر موجود ہو :)



:rollingonthefloor:
 

مغزل

محفلین
وہ مغل اعظم کہاں رہ گئے؟ کہیں ذرہ اور خود کے بوجھ تلے تو نہیں دب گئے؟
اجی نہیں اب اتنے بھی تنِ خستہ ناتواں نہیں ہم ۔ ایک تنقیدی بیٹھک تھی اس میں حاضر ہوا تھا۔۔
آپ کی دعا سے مجھ فاتر العقل کالیکچر تھا جدیداور روایتی شاعری پر۔خبر تو کردی تھی۔۔
 

مغزل

محفلین
یہ مغل بھیا ان کے کون لگتے ہیں؟؟؟ :confused2:
غزل نے جواب دے دیا ہے امین میاں ۔ آئندہ ’’پبلک فورم ‘‘ پر کسی سے بھی ذاتی نوعیت کا سوال نہ کیجئے ۔ ورنہ کان کھینچوں گا۔۔:bringiton:
یہ اخلاقی طور پر معیوب حرکت ہے۔ میں ایک عرصے سے یہاں ہوں ، کسی کو بھی کسی سے اس طرح کا سوال کرتے نہیں دیکھا۔
ویسے سوال تو کرہی دیا ہے ۔۔ تو جواب بھی حاضر ہے۔ وہی ہے جو صبح کا سورج سے ہوتا ہے۔:knife: چھریاں تیز کرلی ہیں میں نے ہاہاہا۔۔
اب بچ کے دکھاؤ۔۔:twisted: ہاہاہاہاہاہاہ
 

مغزل

محفلین
کچھ دوستوں سے ملنے گیا ہے بس آنے ہی والا ہے
مغل آپ کو اتنا کمزور اور ناتواں لگتا ہے؟
اور جناب آپ نے دیکھا نہیں اس نے ذرہ اور خود اتار پھینکا ہے۔
آگیا ہوں بابا۔۔ مراسلے ایک ایک کر کے دیکھ رہا تھا ناں۔۔ دیر تو لگتی ہے۔۔
کوئی نہیں اتار پھینکا۔۔ اصل میں گرمی لگ رہی تھی ناں ۔ ہاہہاہاہ:rollingonthefloor:
اوے میری شکایتیں تو نہیں کر رہی کہیں ۔ ہاہہاہاہاہہا :laughing:
 

مغزل

محفلین
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ ۔۔
اب یہ تمھاری ڈیوٹی ہے میں جیسے ہی چھٹی کر کے جانے لگوں تم پہلے سے پڑھ کے گھر کی طرف پھونک دیا کرنا
لو بتاؤ مجھے ڈیوٹی پہ لگا دو گی تو میری ڈیوٹی تم کرنا ۔ ہاہاہاہاہاہا :party:
اوکے ملکہ عالیہ جو حکم میری سرکار کا۔۔سرآنکھوں پر۔۔:blushing:
 

مغزل

محفلین
ہاں بھیا اور ہمیں بہت انتظار ہے اس قصے کا
لو بتاؤ بھلا تم بھی ناں قسم سے ۔۔ ہاہہاہاہا
ارے مکّا لات اوہ میرا مطلب ہے ملاقات تو شمشاد بھائی اور سعود بھائی کی ہوئی ہے نا وہ بھی سمندر پار۔
پہلے تو شاید میں فرصت سے لکھتا مگر اب تمھاری بھی خواہش ہے تو میں صبح ہی انشا اللہ لکھتا ہوں۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top