کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
اگر آج ہمیں پڑوسی کا انٹرنیٹ نہ ملتا تو شمشاد بھائی، فہیم اور مغل بھائی کو فون ضرور کرتے :) ۔۔۔ ۔ سعوو میاں کا تو نمبر نہیں تھا ورنہ انہیں بھی تنگ کرتے :p
اسے کہتے ہیں نبّاضی ، میں نے تو خود ہی فون کرلیا تھا۔ ہاہاہاہاہاہ
یار محمد امین شہزادے تمھاری کتابیں میرے پاس امانت ہیں آتے جاتے دے جاؤں گا۔جیتے رہو۔
 
مغزل

محفلین
اچھا بھئی ہم چلے سونے ۔۔ رات خاصی ہوگئی ہے۔۔ گرمی گزر گئی ہے سردی کی بانہوں میں کان لپیٹےسونا سب سے بڑی نعمت ہے۔۔ لو جی میں تو گیا۔۔اللہ حافظ شب بخیر
 
مقدس

لائبریرین
ہم بھی اچھے ہیں :) اتنی دیر سے گم سم بیٹھے تھے۔۔۔ اب جانے ہی لگے ہیں۔۔۔ صبح دفتر بھی جانا ہے۔۔۔
گم صم کیوں سوئیٹ بھیا
تھوڑی سی دیر رک جائیں ناں پلیزز
اتنے دنوں سے آپ سے بات نہیں ہوئی
فہیم بھیا سے بھی نہیں:(
 
محمد امین

لائبریرین
گم صم کیوں سوئیٹ بھیا
تھوڑی سی دیر رک جائیں ناں پلیزز
اتنے دنوں سے آپ سے بات نہیں ہوئی
فہیم بھیا سے بھی نہیں:(

رک گئے :) ۔۔۔۔

ہمارا نیٹ بہت دنوں سے خراب ہے۔۔۔آج پڑوسی کے گھر اپنا وائی فائی جا کر لگا دیا ہے :) اس کو استعمال کر رہے ہیں۔۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
رک گئے :) ۔۔۔ ۔

ہمارا نیٹ بہت دنوں سے خراب ہے۔۔۔ آج پڑوسی کے گھر اپنا وائی فائی جا کر لگا دیا ہے :) اس کو استعمال کر رہے ہیں۔۔۔ ۔
میں بھی نہیں آ رہی تھی ناں زیادہ بھیا
آپ کا نیٹ کب ٹھیک ہو
ان کی پٹائی کریں جا کر بس
 
محمد امین

لائبریرین
میں بھی نہیں آ رہی تھی ناں زیادہ بھیا
آپ کا نیٹ کب ٹھیک ہو
ان کی پٹائی کریں جا کر بس

کچھ وائرز کا پروبلم ہے :( ۔۔۔۔ آج بھی جا کر شکایت کی تھی کافی بڑے افسر سے۔۔۔دیکھو اب آگے کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔

اور تم غائب نہیں ہوا کرو اچھا۔۔۔۔ سعود بھائی پٹائی لگا دیں گے تمہاری :box:
 
مقدس

لائبریرین
کچھ وائرز کا پروبلم ہے :( ۔۔۔ ۔ آج بھی جا کر شکایت کی تھی کافی بڑے افسر سے۔۔۔ دیکھو اب آگے کیا ہوتا ہے۔۔۔ ۔۔

اور تم غائب نہیں ہوا کرو اچھا۔۔۔ ۔ سعود بھائی پٹائی لگا دیں گے تمہاری :box:

زیادہ تو نہیں ہوتی بھیا
بس جب میں اپ سیٹ ہوتی ہوں ناں تو کم کر دیتی ہوں آنا کیونکہ جب آپ پریشان ہوتے ہیں تو کبھی کبھی کچھ نہ کچھ غلط بول دیتے ہیں۔ اس سے آپ دوسروں کو ہرٹ کر دیتے ہو۔ میں کبھی نہیں چاہتی کہ میری وجہ سے میرے اتنے اچھے بھیازز اور میری بہنازز مجھ سے خفا ہوں
اس لیے
 
مقدس بیٹا کوئی بھی ہرٹ نہیں ہوگا :) ۔۔۔ جب آپ ڈاؤن ہوتے ہیں نا تو آپ کو اپنوں کی ضرورت اسی وقت سب سے زیادہ ہوتی ہے۔۔۔ اور میرا نہیں خیال کہ آپ ایسا کچھ کہیں گی :) اور نہ کوئی ناراض ہوگا آپ سے۔۔

آپ اپنے بھیاز اور بہناز سے شئیر کرسکتی ہیں ساری پریشانیاں :) ۔۔۔ اچھا ہمارا لیپ ٹوپ ہمارے چھوٹے بھائی کو چاہیے ۔۔۔ اور ہم اب اجازت چاہتے ہیں کافی نیند آرہی ہے۔۔۔ تمہارا انتظار بھی کررہے تھے ہم کیوں کہ ہمیں پتا تھا تم ڈسٹربڈ ہو۔۔۔
 
تھینک یو بھیا
آئی ایم سو لکی۔۔ آئی نو دیٹ

آپ جائیں اور سو جائیں اب اور لیپ ٹاپ چھوٹے بھیا کو دے دیں
کل ملیں گے پھر سے ان شاءاللہ
اللہ حافظ
 
شمشاد

لائبریرین
میں اسماعیلیز کو شتونگڑے کہتا ہوں۔ اب تم پوچھو گی کہ شتونگڑے کا مطلب کیا ہے؟ تو جیسے بلی کے بچے کو بلونگڑہ کہتے ہیں ایسے ہی شیطان کے بچے کو شتونگڑہ کہتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top