ہاں دیکھا اب ہنستی مسکراتی کتنی اچھی لگتی ہو۔ تمہاری غیر حاضری میں سب نے ہی تمہیں مس کیا تھا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 20، 2011 #241 ہاں دیکھا اب ہنستی مسکراتی کتنی اچھی لگتی ہو۔ تمہاری غیر حاضری میں سب نے ہی تمہیں مس کیا تھا۔
مقدس لائبریرین دسمبر 20، 2011 #242 میں بھی تو کرتی ہوں بھیا لیکن میں تھوڑی سی عجیب ہوں۔۔ مجھے ڈر لگتا ہے کہ اگر میں اپ سیٹ ہو کر کسی سی روڈ ہوئی تو سب مجھ سے ناراض ہو جائیں گے اس لیے میں ناں غائب ہو جاتی ہوں کچھ دنوں کے لیے
میں بھی تو کرتی ہوں بھیا لیکن میں تھوڑی سی عجیب ہوں۔۔ مجھے ڈر لگتا ہے کہ اگر میں اپ سیٹ ہو کر کسی سی روڈ ہوئی تو سب مجھ سے ناراض ہو جائیں گے اس لیے میں ناں غائب ہو جاتی ہوں کچھ دنوں کے لیے
شمشاد لائبریرین دسمبر 20، 2011 #243 اب سب تمہیں سمجھ گئے ہیں اس لیے don't worry, eat rice and curry کوئی بھی تم سے ناراض نہیں ہو گا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 20، 2011 #245 آل دا بھیاز اینڈ سسٹرز آر آلسو پراؤڈ آف یو۔ مجھ سے ایسی والی انگریزی نہیں لکھی جاتی۔
مقدس لائبریرین دسمبر 20، 2011 #246 ہی ہی ہی ہی شمشاد بھیا اتنی اچھی تو لکھ لی میں پریکٹس کر رہی ہوں کہ اب بس اردو میں لکھو نو مور انگلش لیکن پھر بھول جاتی ہوں
ہی ہی ہی ہی شمشاد بھیا اتنی اچھی تو لکھ لی میں پریکٹس کر رہی ہوں کہ اب بس اردو میں لکھو نو مور انگلش لیکن پھر بھول جاتی ہوں
مقدس لائبریرین دسمبر 20، 2011 #247 بھیا میں جاتی ہوں اب سونے صبح جاب پہ بھی جانا ہے ناں گڈ نائٹ بھیا سوئیٹ ڈریمززز
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2011 #251 ابھی تک حتمی طر پر صرف پراٹھوں کا علم ہوا ہے، باقی کیا ہے یہ تو دسترخوان پر پہونچ کر ہی علم ہوگا۔
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2011 #253 شمشاد نے کہا: پراٹھے ہیں تو ساتھ میں کچھ بھی چلے گا اور چائے تو ملے گی ہی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی شمشاد بھائی، چائے مل جائے گی۔
شمشاد نے کہا: پراٹھے ہیں تو ساتھ میں کچھ بھی چلے گا اور چائے تو ملے گی ہی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی شمشاد بھائی، چائے مل جائے گی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 20، 2011 #258 اور لگتا ہے دولہا بھائی خود ہی اپنا ناشتہ تیار کرنے میں مصروف ہوں گے۔
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2011 #259 شمشاد نے کہا: بس تو پھر ناشتے میں مجھے بھی شریک سمجھیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ہم نے مٹر والے پراٹھے اور انڈوں کے ساتھ انصاف کیا ہے۔ اب ذرا باہر جا رہے ہیں ایک میٹنگ کے لئے۔
شمشاد نے کہا: بس تو پھر ناشتے میں مجھے بھی شریک سمجھیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ہم نے مٹر والے پراٹھے اور انڈوں کے ساتھ انصاف کیا ہے۔ اب ذرا باہر جا رہے ہیں ایک میٹنگ کے لئے۔
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2011 #260 عندلیب نے کہا: السلام علیکم ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام۔