کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
پھر آپ کو جتنا مرضی تنگ کروں۔۔۔
یہ اچھا بتایا آپ نے
ہی ہی ہی

اوئےےےے (n) اب اس کی بھی نہیں ہورہی :(

نہیں اس کے برعکس ۔ ایک صفحے کی خبر کو چھ سطروں میں تبدیل کیا۔ :)
خوب۔۔۔ :) زرد، سیاہ، نیلی پیلی رنگ برنگی سیاست کا دور ہے میاں تم بھی کوئی رنگ چڑھا لو خود پر ۔۔۔ یا پھر مشتاق احمد یوسفی والے "صبغے" بن جاؤ :whistle:


اوہ یہ تو لکھا ہی ایسے جاتا ہے ۔میرے خیال میں تو"لاں " کی بجائے "یاں" ہوتا ہے آخر میں ۔۔میرے سے لکھا نہیں جارہا ۔

جی ہاں یہی تو ہم کہہ رہے تھے۔۔۔۔۔۔ یہ فونٹ میں مسئلہ ہے
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام گڑیا ، میں جب بیمار پڑتا ہوں ناں تو املی کا پورا ایک پیکٹ کھا جاتا ہوں اور بخار سر درد گلہ خراب یہ سب ٹھیک ہوجاتا ہے۔(سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں)
اور یہ آپ کی غزل اپیّا کہاں رہ گئیں ۔۔ میں ہی بلاؤں یا آپ بچہ لوگ بھی کسی کام آؤ گے ۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ :biggrin:
بھیا کتنا مزہ آتا ہے ناں
املی کھا کے
میں بیمار ہوں ناں تو اتنی ہاربل میڈیسن کھانی پرتی ہیں

غزل آپی تو آ بھی گئین
 

شمشاد

لائبریرین
بہت مزہ آتا ہے املی کھا کے، اور جب گلا درد کرے گا ناں تو اور مزہ آئے گا اور اس کے علاج پر تو اور بھی مزہ آئے گا۔
 

غ۔ن۔غ

محفلین
آگیا ہوں بابا۔۔ مراسلے ایک ایک کر کے دیکھ رہا تھا ناں۔۔ دیر تو لگتی ہے۔۔
کوئی نہیں اتار پھینکا۔۔ اصل میں گرمی لگ رہی تھی ناں ۔ ہاہہاہاہ:rollingonthefloor:
اوے میری شکایتیں تو نہیں کر رہی کہیں ۔ ہاہہاہاہاہہا :laughing:

سردیوں میں گرمی؟
اگر اور دیر لگاتے تو کر بھی سکتی تھی شکایت ، اسلیئے اب اتنی دیر لگائی تو سوچ لو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:heehee:
 

شمشاد

لائبریرین
تبھی محمد امین بھائی یہ گنگناتے رہتے ہیں کہ ’’میرے سامنے والی کھڑکی میں اک چاند سا مکھڑا رہتا ہے " :)
چاند سا مکھڑا نہیں چاند کا ٹکڑا رہتا ہے۔

کہیں تم وہ والا چاند کا ٹکڑا نہ سمجھ لینا جو نیل آرمسٹرانگ اپنے ساتھ لایا تھا۔
 

محمد امین

لائبریرین
تبھی محمد امین بھائی یہ گنگناتے رہتے ہیں کہ ’’میرے سامنے والی کھڑکی میں اک چاند سا مکھڑا رہتا ہے " :)

ہاہاہااہ۔۔۔۔ وہ مکھڑا نہ تو سامنے والی کھڑکی میں رہتا ہے اور نہ اس کے لیے ہمیں گانے کی ضرورت ہے :ROFLMAO: اس کے لیے تو اسکا ہونے والا میاں گاتا ہے :whistle:

کچھ کچھ بھول گئی بھیا
دوبارہ یاد کروائیں ذرا

ارے یار۔۔۔۔وہی نا جو ہمیں بریانی، کوفتے، شامی کباب وغیرہ وغیرہ بنا بنا کر بھیجتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top