کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

غ۔ن۔غ

محفلین
لو بتاؤ مجھے ڈیوٹی پہ لگا دو گی تو میری ڈیوٹی تم کرنا ۔ ہاہاہاہاہاہا :party:
اوکے ملکہ عالیہ جو حکم میری سرکار کا۔۔سرآنکھوں پر۔۔:blushing:


نوازش کرم۔۔۔۔۔(شکریہ کہنے سے تم نے منع کر رکھا ہے نا)
دیکھا آج امن و امان ہے نا ہاہاہاہاہا
 

غ۔ن۔غ

محفلین
لو بتاؤ بھلا تم بھی ناں قسم سے ۔۔ ہاہہاہاہا
ارے مکّا لات اوہ میرا مطلب ہے ملاقات تو شمشاد بھائی اور سعود بھائی کی ہوئی ہے نا وہ بھی سمندر پار۔
پہلے تو شاید میں فرصت سے لکھتا مگر اب تمھاری بھی خواہش ہے تو میں صبح ہی انشا اللہ لکھتا ہوں۔۔

لو جی پہلے بتانا تھا ناں، میں دو دن پہلے ہی فرمائش کر دیتی تو آج یہاں ملاقات کا احوال موجود ہوتا ہیں ناں؟
(ویسے میں کچھ زیادہ ہی جلدباز نہیں ہوتی جا رہی؟)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

محمد امین

لائبریرین
اچھا ہاں شاید "گل" لکھتے ہیں ۔
اب بتا بھی دیں آپ نے جو لفظ بولا تھا اس کا کیا مطلب ہے ؟

گل کے آخر میں ھ بھی آتا ہے ۔۔۔تم سے زیادہ پنجابی تو مجھے آتی ہے یعنی :frustrated:

گجنی بھی ایک فلم ہے۔۔۔نسبتاً نئی۔۔۔2008 کی غالباً
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
گل کے آخر میں ھ بھی آتا ہے ۔۔۔ تم سے زیادہ پنجابی تو مجھے آتی ہے یعنی :frustrated:

گجنی بھی ایک فلم ہے۔۔۔ نسبتاً نئی۔۔۔2008 کی غالباً
اچھا سوری بھیا مجھے ناں لکھنی نہیں آتی ہے پنجابی :(

یہ ہندی فلم ہےتومیں نے نہیں دیکھی ہوگی ۔
 

مغزل

محفلین
سردیوں میں گرمی؟
اگر اور دیر لگاتے تو کر بھی سکتی تھی شکایت ، اسلیئے اب اتنی دیر لگائی تو سوچ لو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:heehee:
ہاں ناں تمھیں پتہ تو ہے گرمی سردی پھڈا فساد :sad2:
اچھا بابا تم سے میں کب جیت سکا ہوں ۔ بس اب خوش ۔۔ میں چپ ۔۔ ٹھیک ہے ناں۔۔۔:biggrin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top