عائشہ عزیز
لائبریرین
ہی ہی ہی
مجھے اس کا پتا نہیں تھا
کسی جگہ پڑھا تھا کہ ایسا کہتے ہیں مذاق میں
ہی ہی
امین بھیا آپ نے کک کھانی ہے کیا
ہی ہی
ہی ہی ہی
مجھے اس کا پتا نہیں تھا
کسی جگہ پڑھا تھا کہ ایسا کہتے ہیں مذاق میں
ہی ہی
امین بھیا آپ نے کک کھانی ہے کیا
ہی ہی
ہی ہی بھیاکیک رس کو صرف رس کہتے ہو تم لوگ ؟؟ میں روزانہ ناشتے میں اور اکثر شام میں بھی کیک رس کھاتا ہوں
ویسے آج ہمارا موڈ اچھا نہیں ہے اس لیے ہم نے لنچ بھی نہیں کیا۔۔۔
ویسے ہی کہہ تھی بھیا ۔۔ہی ہی ہی
بریانی آپ مجھے کھلائیں ناں مجھے بنانی نہیں آتی ۔
مقدس بیٹی ۔۔۔۔۔" میرے کو" نہیں "مجھے" کہتے ہیںمیرے کو پتا ہے کہ کیا علاج ہے
ہی ہی ہی
بھیا کو کون سا آتی ہے
ویسے ہی کہہ تھی بھیا ۔۔ہی ہی ہی
بریانی آپ مجھے کھلائیں ناں مجھے بنانی نہیں آتی ۔
دودھ تو بلیاں پیتی ہیں، اس لیے تم ہی پی لو۔ مقدس کے لیے میں آئسکریم لے آتا ہوں۔
موڈ کو کیا ہوا بھیا ؟ اس کو ایک کک لگائیں
ہی ہی ہی
مجھے اس کا پتا نہیں تھا
کسی جگہ پڑھا تھا کہ ایسا کہتے ہیں مذاق میں
ہی ہی
امین بھیا آپ نے کک کھانی ہے کیا
ہی ہی
اوکے میں کھلا دوں گا۔۔۔ جب تم کراچی آؤگی مقدس کے ساتھ ۔۔۔ ۔۔
مقدس بیٹی ۔۔۔ ۔۔" میرے کو" نہیں "مجھے" کہتے ہیں
یہ میں کیا دیکھ رہی ہوںدودھ تو بلیاں پیتی ہیں، اس لیے تم ہی پی لو۔ مقدس کے لیے میں آئسکریم لے آتا ہوں۔
السلام علیکم بھیااااعائشہ بہن ۔
(سنجیدگی سے) املی کا پانی نہ پیو، بلکہ تھوڑی سی املی اگر چوس لو تو گلے کا درد ٹھیک ہوجائے گا،
احتیاط یہ کرنی ہے کہ (کم از کم ایک گھنٹہ تک پانی یا کوئی دیگر مشروب نہیں پینا ہے ۔)
شاکر بھائی کو کہہ دو گڑیا کہ مغل بھائی نے کہا ہے ۔۔ تو لاکر دے دیں گے۔۔پر مغل لالہ مجھے املی لاکر کون دے گا کسی کو بولا ناں تو اتنی ڈانٹ پڑے گی کہ بس !
نہیں آپ دودھ پیئں گی ۔سمجھیں ؟السلام علیکم بھیاااا
مجھے بھی کھانی ہے املی
یمی
ہی ہی بھیا
میرا موڈ اچھا نہ ہو تو کھانے کی چھٹی ہو جاتی ہے
جیسے کل رات کو سعود بھیا کی ڈانٹ سن کر کھایا تھا دو دن بعد
دوپہر کے کھانے کے پیسے بچانے کی چکر میں موڈ خراب کیا ہو گا کیونکہ جس دن ان کا موڈ خراب ہوتا ہے اس دن یہ دوپہر کا کھانا نہیں کھاتے۔
بھیا کو کون سا آتی ہے
ان کو بھی صرف کھانی آتی ہے
ہی ہی ہی
ڈانٹ پڑ گئی تو پھرشاکر بھائی کو کہہ دو گڑیا کہ مغل بھائی نے کہا ہے ۔۔ تو لاکر دے دیں گے۔۔
وعلیکم السلام گڑیا ، میں جب بیمار پڑتا ہوں ناں تو املی کا پورا ایک پیکٹ کھا جاتا ہوں اور بخار سر درد گلہ خراب یہ سب ٹھیک ہوجاتا ہے۔(سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں)السلام علیکم بھیاااا
مجھے بھی کھانی ہے املی
یمی
نہیں پڑے گی بابا۔۔ ہم شاکر بھیا کو ڈانٹ دیں گے اب خوش ؟؟ڈانٹ پڑ گئی تو پھر
یہ آپ عائشہ کا نام کیوں لے رہے ہیں بھیا
خود کہیں ناں کہ دودھ پئیے نہیں تو دو لگاؤں گا
ہی ہی ہی
سچی بھیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟وعلیکم السلام گڑیا ، میں جب بیمار پڑتا ہوں ناں تو املی کا پورا ایک پیکٹ کھا جاتا ہوں اور بخار سر درد گلہ خراب یہ سب ٹھیک ہوجاتا ہے۔(سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں)
اور یہ آپ کی غزل اپیّا کہاں رہ گئیں ۔۔ میں ہی بلاؤں یا آپ بچہ لوگ بھی کسی کام آؤ گے ۔ ہی ہی ہی ہی۔۔