اس بلیلاں کا کوئی علاج کرنا ہوگا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ جمیل نستعلیق والوں سے کہیں کچھ کریں۔۔
دودھ تو بلیاں پیتی ہیں، اس لیے تم ہی پی لو۔ مقدس کے لیے میں آئسکریم لے آتا ہوں۔
پہلے آپ ڈانٹ دیں بھیا کو پھر میں کہتی ہوں ۔ہی ہی ہینہیں پڑے گی بابا۔۔ ہم شاکر بھیا کو ڈانٹ دیں گے اب خوش ؟؟
بلیاںلیکن میری بلیاں تو ٹھیک نظر آ رہا ہے۔
ہی ہی ہیاف اللہ ۔ آپ لوگ کتنی باتیں کرتے ہیں ۔ میں ایک چھوٹی سی خبر بنارہا تھا اور اس دوران تین نئے صفحات دھاگے کا حصہ بن گئے
اوئے کڑیےنہیں آپ دودھ پیئں گی ۔سمجھیں ؟
ہی ہی ہی
لیکن میری بلیاں تو ٹھیک نظر آ رہا ہے۔
ہاہاہاہ ۔۔۔۔تم بھی تو خبر میں نمک مرچ لگا کر اسے 3 سطروں سے آدھے صفحے تک پہنچا رہے ہونگےاف اللہ ۔ آپ لوگ کتنی باتیں کرتے ہیں ۔ میں ایک چھوٹی سی خبر بنارہا تھا اور اس دوران تین نئے صفحات دھاگے کا حصہ بن گئے
وعلیکم السلام اپیاالسلام و علیکم
اوئے کڑیے
نو پنگا
اچھا
ہی ہی ہی
مانو بلی بلیاں بلی کی جمع ہوتی ہے یعنی کہ دو یا دو سے زیادہ بلیاں۔ آیا سمجھ میں کہ نہیں۔بلیاں
اس کا مطلب بتادیں چاچو؟
اوئے کڑیے
نو پنگا
اچھا
ہی ہی ہی
دو دن بعد آئندہ ایسا ہوا نا تو بس سوچ لینا بہت برا ہوگا
جی نہیں ں ں ں ں ۔۔۔ ۔۔ہم دو تین بار بریانی بنا بھی چکے ہیں۔۔۔ ۔ وہ والی پڑوسن ہیں نا ۔۔۔ جو ہمیں اچھے اچھے کھانے بھیجتی ہیں ان کے مقابلے پر بریانی بنا کر بھیجی تھی ہم نے ٹکر میں ان کو پچھلے سال۔۔۔ ۔مگر ستیا ناس ہوگیا تھا بریانی کا
تین سالوں میں لکھے ہیں میں نے اتنے پیغامات ۔ہی ہی ہی
زین بھیا ذرا اپنے پیغامات پر نظر دوڑائیں ۔
ہی ہی ہی شوری بھیاااا
آئی ول فرام ناؤ آن
آپ کی بھی پروسن ہیں کیا
ہم سمجھے صرف شمشاد بھیا کی ہیں
ہی ہی ہی
پھر آپ کو جتنا مرضی تنگ کروں۔۔۔اب ہم تمہیں دو جوتے لگا تو نہیں سکتے نا ۔۔ ہمارا دل بہت کمزور ہے کسی کی پٹائی نہیں کرسکتے ہم۔۔۔
نہیں اس کے برعکس ۔ ایک صفحے کی خبر کو چھ سطروں میں تبدیل کیا۔جمیل نستعلیق میں آپ بلیاں لکھیں تو وہ بلیلاں نظر آتا ہے
ہاہاہاہ ۔۔۔ ۔تم بھی تو خبر میں نمک مرچ لگا کر اسے 3 سطروں سے آدھے صفحے تک پہنچا رہے ہونگے
اوہ یہ تو لکھا ہی ایسے جاتا ہے ۔میرے خیال میں تو"لاں " کی بجائے "یاں" ہوتا ہے آخر میں ۔۔میرے سے لکھا نہیں جارہا ۔مانو بلی بلیاں بلی کی جمع ہوتی ہے یعنی کہ دو یا دو سے زیادہ بلیاں۔ آیا سمجھ میں کہ نہیں۔
یہ کیا لکھا ہے چاچو ؟