محمد امین
لائبریرین
ہممم مم لیٹ می تھنک بھیا
ہی ہی ہی
اب تھنک کرنے کا فائدہ نہیں وہ تصاویر عرصہ ہوا ڈیلیٹ کیے ہوئے
یعنی:
مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے
ہممم مم لیٹ می تھنک بھیا
ہی ہی ہی
گھر سے تازہ تازہ خبر آئی ہے کہ ٹیلے فون والے لائن درست کرنے آئے ہوئے ہیں
ہی ہی ہی ہی
اب تو ٹھیک ہونا ہی تھا
کیونکہ ہمیں پروسن کا پتا جو چل گیا ہے
ہی ہی ہی
اب ہمیں کیا پتاویسے یہ کھڑکی والے نیٹ کی نہیں انٹرنیٹ کی بات ہورہی تھی پگلی
اب تو آپ نے یہی کہنا ہے آپ نےاب تھنک کرنے کا فائدہ نہیں وہ تصاویر عرصہ ہوا ڈیلیٹ کیے ہوئے
یعنی:
مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے
ہی ہی ہیتم پروسن پروسن کیوں کیے جا رہی ہو؟؟ بچوں کی طرح کیا تمہارے منہ سے ڑ نہیں نکلتا ؟؟
ویسے پڑوسن کا تو ہم نے خود بتایا ہے تمہارا کیا کارنامہ ہے؟؟؟؟؟؟
تمھیں کہا تھا ناں کہ مجھے تنگ نہ کرنا۔۔میرا آج گلا خراب ہے اور ساتھ بخار بھی ہے۔
آپ کہو آپ کیسی ہو اور ناعمہ کا کیا حال ہے؟
مالک کا کرم ہے سمیع بھائی آپ کی دعا چاہیے ۔ میں ذرا مہمانوں کو گھر کی راہ دکھا رہا تھا۔۔
وعلیکم السلام سب کی طرف سےالسلام علیکم سب کو
امی تو خود مجھے منگوا کر دیتی ہیں ۔ جی سچی میں گڑیا۔ ایک پیکٹ کھا لیتا ہوں تو بالکل ٹھیک ہوجاتا ہوں۔یعنی کہ شچی میں ؟؟؟؟
آپ کو ڈانٹ نہیں پڑتی امی جان سے
جی گڑیا اللہ کاکرم ہے ۔ آپ جیسی پیاری پیاری بہنوں کی دعائیں ہیں ۔۔کیسے ہیں آپ لالہ ؟؟؟
بتیسی ؟ ہیں ں ں ں ؟؟ 40 سال کی ہوگئی ہماری بہنا اااا ؟؟؟؟؟ ابھی تو اٹھائیسی ہوگی۔۔اپنی تو بتیسی میں درد ہے آج
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
کہاں لالہ ابھی اٹھائیس کی بھی نہیں ہوںبتیسی ؟ ہیں ں ں ں ؟؟ 40 سال کی ہوگئی ہماری بہنا اااا ؟؟؟؟؟ ابھی تو اٹھائیسی ہوگی۔۔