کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
عائشہ نہیں لالہ ناعمہ ہوں میں ہی ہی ہی

عائشہ نے دوپہر میں سلام کیا تھا یہ اسکا جواب دیا ہے محب بھائی نے :p

اللہ نا کرے کہ مجھے ایک بھی نکلوانا پڑے :(:(:(

ہاں بھئی بہت تکلیف ہوتی ہے :( ۔۔۔ میں تو سو بھی نہیں پایا تھا دانت نکلوانے کے بعد۔۔۔ ایک عقل ڈاڑھ خراب ہوگئی تھی اور ایک بیچ والی ڈاڑھ ٹوٹ گئی تھی میری کیڑا لگ کر :(

سب نے ہنسنا ہے ناں
ہی ہی ہی

نہیں نہیں جو بھی ہے شئیر کرو :) ۔۔۔۔ کوئی نہیں ہنسے گا۔۔

اب تو ٹھیک ہونا ہی تھا بھیا
ہی ہی ہی

:worried: کیا ہےےےےےےےےےےےےےےےےے
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی اوکے
وہ یونی میں تھے ناں تو میں نے ان کو کال کی کہ گھر کب آئیں گے تو بولے ذرا رومینٹک انداز میں پوچھو پھر بتاتا ہوں
ہی ہی ہی

سو میں نے سارے مشکل لفظ جو یاد تھے ان کو سوچا اور ان کو میسج کیا
Soorajh dal chuka
parinday gharoun ku lot gaye
Musafer thak haar k Aankhien mond chuka
CHaand Ne muskra k kaha

Jaanaan

Anay Walay sab a gaye

Tum b lot ao na

ویسے اٹ ڈزنٹ میک سینس
ہی ہی ہی آئی نو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top