کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی اوکے
وہ یونی میں تھے ناں تو میں نے ان کو کال کی کہ گھر کب آئیں گے تو بولے ذرا رومینٹک انداز میں پوچھو پھر بتاتا ہوں
ہی ہی ہی

سو میں نے سارے مشکل لفظ جو یاد تھے ان کو سوچا اور ان کو میسج کیا
Soorajh dal chuka
parinday gharoun ku lot gaye
Musafer thak haar k Aankhien mond chuka
CHaand Ne muskra k kaha

Jaanaan

Anay Walay sab a gaye

Tum b lot ao na

ویسے اٹ ڈزنٹ میک سینس
ہی ہی ہی آئی نو

کس نے کہا کہ اٹ ڈزنٹ میک سینس :)؟ اٹس گڈ۔۔۔۔ تم افسانوی انداز میں لکھ سکتی ہو ۔۔۔۔۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
میں اور لکھ سکتی ہوں
ہی ہی ہی ہی
بھیا مذاق ناٹ آلاؤڈ

وہ تو میں مشکل اردو بولنے کی کوشش کر رہی تھی
ان کو امپریس کرنے کے لیے:rollingonthefloor:
 
محمد امین

لائبریرین
مذاق نہیں کر رہا بھئی۔۔۔ اتنا اچھا تو لکھا ہے تم نے۔۔۔ ویسے یہ نظم تو نہیں ہے مگر نثر بہت اچھی ہے یہ۔۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہیں مائی سوئیٹسٹ آپی

تھینکس مقدس ، میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ، آپ کیسی ہیں ؟ یہ "سوئیٹسٹ" لکھا ہوا میری بہنیں پڑھ لیں تو انہیں ضرور ہارٹ فیل ہو جانا ہے :happy: اب میں سند کے طور پر آپ کے پیغام کو محفوظ کر لیتی ہوں ۔ :happy:
 
مقدس

لائبریرین
تھینکس مقدس ، میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ، آپ کیسی ہیں ؟ یہ "سوئیٹسٹ" لکھا ہوا میری بہنیں پڑھ لیں تو انہیں ضرور ہارٹ فیل ہو جانا ہے :happy: اب میں سند کے طور پر آپ کے پیغام کو محفوظ کر لیتی ہوں ۔ :happy:
ہی ہی ہی ہی
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ آپ سوئیٹسٹ سے بھی سوئیٹ ہیں

میں ٹھیک ہوں۔۔ کیا کر رہی ہیں آپ
 
وعلیکم السلام۔ آج ہم تمام دن اپنے پرانے کالج کی خاک چھانتے رہے۔ کئی لوگوں سے ملاقات کی۔ خاص کر ہمارے ٹریننگ اینڈ پلیسمینٹ آفیسر کی ایک بات نے ہمیں بے حد حیران کیا۔ ہمیں توقع بھی نہیں تھی کہ ان کو ہمارا چہرہ یاد ہوگا جبکہ انھوں نے ناں صرف ہمیں نام سے پکارا بلکہ چار برس قبل ہمارے ایک انٹرویو جواب کو کوٹ کیا۔ :) :) :)
 
خوب :) تم بھولنے والی شئے ہو بھی کب میاں :) ؟؟

مٹھائی :happy:
لیکن میں تو روز آ رہی ہوں ۔

یا تو یوں کہہ لیں کہ آج ہمارا نیٹ ٹھیک ہوا ہے :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سیدہ شگفتہ :"لگتا ہے سب چھٹی منا کے سو رہے ہوں گے ، سب کا سونا منسوخ کیا جائے : :happy:"

جناب ہم نہیں ہمارا نیٹ سو رہا ہے کئی دنوں سے :) ٹیلے فون ایکسچینج کے چکر لگا لگا کر تھک گئے ہم حتیٰ کہ لوگ بھی وہاں پہچاننے لگے ہیں ہمیں۔۔۔ لائن مین کو ہمارا فون نمبر اور ایڈرس یاد ہوگیا ہے۔۔۔ ۔ ڈی ایس ایل کے شعبے والے ایک صاحب کو بھی ہمارے کوائف یاد ہوگئے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔ مگر نہ جانے کیوں ہمارے مسائل حل نہیں ہوتےےےےےےے

کیسے ٹھیک ہوا انٹرنیٹ ؟

یہ ٹیلیفون ایکسچینج والے بہت جلدی مسئلہ حل کرتے ہیں یا پھر بہت دیر سے ۔ مجھے انٹرنیٹ کے خراب ہونے پر ایک دن بہت غصہ آیا تھا مجھے ابھی تک حیرانی ہوتی ہے کہ یہ غصہ مجھے ہی آیا تھا !!!!!!!! لیکن پھر اللہ کا بہت شکر کیا کہ شکر ہے مجھے بھی غصہ کرنا آ گیا ہے ورنہ تو حسرت ہوا کرتی تھی :happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ آج ہم تمام دن اپنے پرانے کالج کی خاک چھانتے رہے۔ کئی لوگوں سے ملاقات کی۔ خاص کر ہمارے ٹریننگ اینڈ پلیسمینٹ آفیسر کی ایک بات نے ہمیں بے حد حیران کیا۔ ہمیں توقع بھی نہیں تھی کہ ان کو ہمارا چہرہ یاد ہوگا جبکہ انھوں نے ناں صرف ہمیں نام سے پکارا بلکہ چار برس قبل ہمارے ایک انٹرویو جواب کو کوٹ کیا۔ :) :) :)

ان کا تعارف پلیز اور سوال کیا کیا تھا انٹرویو میں ؟ اپنے کالج کے بارے میں بتائیں سعود بھائی ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top