زین
لائبریرین
مجھے تو نہیں پتا بھیا لیکن یہ کون سی لینگویج ہے موگیمبو
چوتھے منٹ کے بعد دیکھیے ۔میگیمبو خوش ہوا
مجھے تو نہیں پتا بھیا لیکن یہ کون سی لینگویج ہے موگیمبو
وعلیکم السلامالسلام علیکم
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔ محفل کا نیا انداز بہت مختلف اور بہت اچھا لگ رہا ہے ماشاءاللہ۔ مبارکباد
السلام علیکم
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔ محفل کا نیا انداز بہت مختلف اور بہت اچھا لگ رہا ہے ماشاءاللہ۔ مبارکباد
فینٹسی موویز کیسی ہوتیں ہیں بھیا ۔
وعلیکم السلام
اپنا تعارف تو کروائیں
بہت شکریہ عائشہ۔ الحمد اللہ۔ ٹھیک ٹھاک۔وعلیکم السلام اپیا
ویلکم بیک آپ کو دیکھ کر اچھا لگا ۔
کیسی ہیں آپ ؟
جی۔ شمشاد بھائی۔ مجھے لگ رہا تھا کہ سب نہیں تو اکثریت مجھے بھول ہی چکی ہو گی۔ لیکن زین سے یہ امید نہیں تھی۔ ان کے کان کھینچیں ذرا۔ (اگر یہ کوئٹہ والے زین ہی ہیں تو)زین مجھے لگتا ہے تمہاری شامت آئی ہے جو فرحت سے کہہ رہے ہو کہ اپنا تعارف کروائیں۔
جی الحمدللہ ٹھیک ہوں میں بھی اپیا بھی ۔بہت شکریہ عائشہ۔ الحمد اللہ۔ ٹھیک ٹھاک۔
آپ کیسی ہیں اور ناعمہ بھی؟
شکریہ شمشاد بھائی۔ واقعی بہت عرصے بعد آنا ہوا ہے۔و علیکم السلام
اتنے عرصے بعد آپ کو محفل میں دیکھ کر خوشگوار حیرت ہو رہی ہے۔ خوش آمدید۔
بہت شکریہ۔ کیسے ہیں آپ؟وعلیکم السلام فرحت آپی۔۔۔
جی عائشہ۔ انشاءاللہ کوشش تو ہو گی پوری۔جی الحمدللہ ٹھیک ہوں میں بھی اپیا بھی ۔
اب آپ روز آیا کریں گی ناں ؟
ابھی میں تلاوت سن کر آرہی ہوں کسی مسجد میں ہورہی ہے ۔ماشاءاللہ بہت اچھی آواز اور لہجہ ، دل خوش ہوگیا ۔
بہت شکریہ۔ کیسے ہیں آپ؟
جی۔ ۔ کم از کم زین تو مجھے نہیں بھولیں گے۔ کوئٹہ سے اتنا پکا پکا تعلق ہے میرا۔یہ کوئٹہ والا ہی زین ہے اور مجھے معلوم ہے کہ آپ اسے اچھی طرح یاد ہیں، اور مجھے یہ بھی علم ہے کہ اس نے یہ شرارت کے موڈ میں لکھا ہے۔
جی شمشاد بھائی۔ شرارت ہی کررہا تھایہ کوئٹہ والا ہی زین ہے اور مجھے معلوم ہے کہ آپ اسے اچھی طرح یاد ہیں، اور مجھے یہ بھی علم ہے کہ اس نے یہ شرارت کے موڈ میں لکھا ہے۔