محمد امین
لائبریرین
کیا سعود بھائی نے ادھار لیا تھا ؟
نیٹ ٹھیک ہونے کی خوشی میں دو کہانیاں لائبریری کی آپ کو دی جائیں گی ۔
کونسی کہانیاں
ہمارے علاقے میں ایک شاعر صاحب ہوا کرتے تھے، محترم ذکر اللہ ذاکر ندوی، جنھیں جلسوں میں استقبالیہ پڑھنے کے لئے بلایا جاتا تھا۔ اللہ ان کو جنت الفردوس سے نوازے، آمین۔ وہ ایک مصرع اکثر پڑھتے تھے:
وہ جو مجھ کو بھول جائیں، میں بھلا سکتا نہیں۔
ما شاء اللہ، میں ہوں وہ ہڈی جسے کوئی گلا سکتا نہیں۔
خیر ان کی شاعری کے بارے میں کسی کا قول یوں تھا کہ ذاکر صاحب اپنے اشعار کی چھوٹی بڑی ٹانگوں کھینچ تان کر برابر کر لیتے ہیں۔ کسی وقت ان کے کان میں یہ بات پڑ گئی تو پلٹ پڑے کہ کون کہتا ہے کہ ہمارے مصرعے وزن میں نہیں ہوتے؟
محبوب نرالے عالم جیسے صاحب لگ رہے ہیں یہ
کیا بات ہے آج محفل میں خاموشی کیوں ہے
السلام علیکم۔۔۔۔ارے ہم اتنا بول رہے ہیں اور آپکو خاموشی لگ رہی ہے
نیٹ ٹھیک کیسے ہوا
یہ بھی بتائیں ناں
ہی ہی ہی ہی
بتا تو دیا