کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

غ۔ن۔غ

محفلین
ہندی میں مہمان کو "اتتھی" کہتے ہیں۔ تتھی کا مطلب ہے تاریخ، اتتھی کا مطلب ہے جس کی کوئی تاریخ یا وقت نہ ہو۔ یعنی مہمان کی تعریف ہی یہی ہے کہ وہ وقت بے وقت کبھی بھی نازل ہو سکتے ہیں۔ :)


ارے واہ کیا زبردست نام ہے ہندی میں مہمان کے لیے
بالکل حسب حال
سعود بھائی آپ انڈیا کے ہیں؟
 
لالہ میں نے عائشہ سے پوچھا ہے بنا دوں وہ کہتی ’’ جی نہیں ‘‘
اور اس طرح کا منہ بھی بنایا تھا :phbbbbt:

جی بٹیا وہ بتا رہی تھیں اپنے بھیا کو کہ جب ان کی طبیعت خراب ہو تو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا۔ خواہ کوئی ان کے سامنے چاکلیٹ، آئسکریم یا کوئی اور پسندیدہ شئے کیوں نہ لا کر رکھ دے۔ آپ ان سے پوچھیئے کہ بھیا نے ان کی مرضی جاننی چاہی ہے، کیا کھانا یا پینا چاہیں گی اس وقت؟ :)
 
ارے واہ کیا زبردست نام ہے ہندی میں مہمان کے لیے
بالکل حسب حال
سعود بھائی آپ انڈیا کے ہیں؟

اب تو ہم خالص انٹرنیشنل بلکہ یونیورسل بھیا بن کر رہ گئے ہیں۔ :)

ویسے ہم انڈیا سے ہی ہیں۔ :)

سعود بھیا محفلین ہیں۔:grin:

اس سے بہتر اور مختصر تعارف ممکن نہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top