آپ کیوں خوش ہو رہے ہیں؟؟؟؟یہ چیززززز
ابھی تھوڑی بہتر ہے لالہ ، کالج بھی نہیں گئی ہوںناعمہ عزیز تمہاری طبیعت کیسی ہے بہن؟؟؟
آپ کیوں خوش ہو رہے ہیں؟؟؟؟
ہی ہی ہی وہ تو آج کی چھٹی کی کالج جانے کو کپڑے بھی پریس کر لیے تھے لیکن بھیا نے کہا طبیعت زیادہ نا خراب ہو جائے تم ریسٹ کر لو۔
امین بھیا وعلیکم السلامعندلیب اپیا السلام علیکم
نہیں اپیا صبح بلڈ پریشر شوٹ کر گیا تھا اب تو کافی بہتر ہوںکیا حال ناعمہ ، طبیعت کیا موسم کی وجہ سے خراب ہوئی ہے ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
نہیں اپیا صبح بلڈ پریشر شوٹ کر گیا تھا اب تو کافی بہتر ہوں
جی میں خیریت سے ہوں آپ کیسی ہیں اور کیا چل رہا ہے۔۔؟السلام علیکم ، خیریت سے ہیں عندلیب صاحبہ آپ؟
جی میں خیریت سے ہوں آپ کیسی ہیں اور کیا چل رہا ہے۔۔؟
السلام علیکم
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ آج سردی ہو چلی ہے یہاں اس لیے سردی انجوائے کر رہی ہوں ۔ یہاں بہت سے دھاگوں میں لکھنے کا ارادہ ہے لیکن ایرر آ رہا ہے نہیں معلوم یا تو یہاں انٹرنیٹ میں مسئلہ ہے یا پھر فورم میں ۔
وہاں کا آج کا موسم کیسا ہے؟ بے بیوں کا کیا حال اور بے بیوں کے نام کیا ہیں ؟
سردی؟؟؟ ہمیں تو نہیں لگ رہی
ابھی تھوڑی بہتر ہے لالہ ، کالج بھی نہیں گئی ہوں