الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ فریحہ بٹیاس رانی نے اس وقت ہمیں ایسا مصروف کر رکھا ہے کہ جواب لکھنا مشکل ہو رہا ہے۔
سعود بھائی ، فریحہ کو لکھنے دیں ناں ، میں کل سے انتظار کر رہی ہوں
واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤالسلام علیکم!
شگفتہ بہن ۔ سردی تو خوب پڑرہی ہے ۔۔رات اور صبح کے اوقات میں پانی جم جاتا ہے ۔ دو دنوں سے یخ بستہ ہوائیں بھی چل رہی ہیں شاید اگلے چند دنوں میں پہاڑوں پر برف باری ہوجائے۔
متفق !سعود بھائی میری مانیں تو محفل پر گاہے بگاہے نظر مار لیا کریں اور باقی کا سارا وقت فریحہ بٹیا کو دیں۔
ابھی آپ اس کو اپنے ساتھ مانوس کر کے پھر لمبے عرصے کے لیے جدا ہو جائیں گے، پھر آپ دونوں ایکدوسرے کو بہت مس کیا کریں گے۔ اس لیے کہہ رہا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ وقت اس کو دیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
سیدہ شگفتہ اپیا کے لیے ہماری پیاری سی اکلوتی بھتیجی فریحہ گڑیا کی زبان میں چند باتیں ۔اب بھلا میں کیوں بتاؤں کہ ان باتوں کا مطلب کیا ہے ۔بٹیا رانی، ایک روز ننھی پری عائشہ سے جی میل پر چیٹ کر رہے تھے۔ تب انھوں نے کہا کہ بھیا یہ سب کیا ہے۔ ہم نے کہا ہم کیا جانیں، آپ جانیں اور آپ کی بھتیجی جانیں۔
اب مشکل یہ ہے کہ ان کو کی بورڈ کا ایکسس دے دیں تو پاور بٹن دبا دیتی ہیں کیوں کہ اس کے چاروں طرف نیلی روشنی ہوتی ہے۔
ہی ہی عائشہ گندی بچی
وعلیکم السلام
بھیااااااااااااااااااااااااوعلیکم السلام۔
کسی کو بھی ہماری بٹیا رانیوں کو گندی بچی کہنے کی اجازت نہیں ہے، انھیں خود کو بھی نہیں۔
عائشہ صرف گندی نہیں بھیاوعلیکم السلام۔
کسی کو بھی ہماری بٹیا رانیوں کو گندی بچی کہنے کی اجازت نہیں ہے، انھیں خود کو بھی نہیں۔
اوئی تم نے خود ہی بول دیا
دال دال کچی
یہ نہیں کہیں گی اپیا؟
ہی ہی ہی
آپ کی جیب خالی کرنے کی سازش بھیاارے یہ مانو بلی اور مقدس اکٹھی آئی ہیں، ضرور کوئی سازش کر کے آئی ہیں۔
بھیاااااااااااااااااااااااا
آپ نے بھی میرے سلام کا جواب نہیں دیا ۔۔