آپ کیوں خوش ہو رہے ہیں؟؟؟؟یہ چیززززز
ابھی تھوڑی بہتر ہے لالہ ، کالج بھی نہیں گئی ہوںناعمہ عزیز تمہاری طبیعت کیسی ہے بہن؟؟؟
آپ کیوں خوش ہو رہے ہیں؟؟؟؟![]()
ہی ہی ہی وہ تو آج کی چھٹی کی کالج جانے کو کپڑے بھی پریس کر لیے تھے لیکن بھیا نے کہا طبیعت زیادہ نا خراب ہو جائے تم ریسٹ کر لو۔![]()
امین بھیا وعلیکم السلامعندلیب اپیا السلام علیکم![]()
نہیں اپیا صبح بلڈ پریشر شوٹ کر گیا تھا اب تو کافی بہتر ہوںکیا حال ناعمہ ، طبیعت کیا موسم کی وجہ سے خراب ہوئی ہے ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
نہیں اپیا صبح بلڈ پریشر شوٹ کر گیا تھا اب تو کافی بہتر ہوں![]()
![]()
![]()
جی میں خیریت سے ہوں آپ کیسی ہیں اور کیا چل رہا ہے۔۔؟السلام علیکم ، خیریت سے ہیں عندلیب صاحبہ آپ؟
جی میں خیریت سے ہوں آپ کیسی ہیں اور کیا چل رہا ہے۔۔؟
السلام علیکم
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ آج سردی ہو چلی ہے یہاں اس لیے سردی انجوائے کر رہی ہوں ۔ یہاں بہت سے دھاگوں میں لکھنے کا ارادہ ہے لیکن ایرر آ رہا ہے نہیں معلوم یا تو یہاں انٹرنیٹ میں مسئلہ ہے یا پھر فورم میں ۔
وہاں کا آج کا موسم کیسا ہے؟ بے بیوں کا کیا حال اور بے بیوں کے نام کیا ہیں ؟
سردی؟؟؟ ہمیں تو نہیں لگ رہی![]()
ابھی تھوڑی بہتر ہے لالہ ، کالج بھی نہیں گئی ہوں![]()