کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مانو بلی تمہاری گڑیا آپی کی طبیعت خراب تھی، اب وہ کیسی ہے؟ ڈاکٹر کے پاس گئی تھی کہ نہیں؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مانو بلی تمہاری گڑیا آپی کی طبیعت خراب تھی، اب وہ کیسی ہے؟ ڈاکٹر کے پاس گئی تھی کہ نہیں؟
نہیں گئیں چاچو اور مجھے ان پہ بہت غصہ آرہا ہے شام میں امی جان کو یاد بھی نہیں کروایا ۔امی جان خود آج کہیں گئی تھیں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت چپکے سے آئی اور چلی بھی گئی
کہاں؟ کوئٹہ یا محفل پر۔ دونوں جگہ کافی دیر تک رہی۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔۔۔

اجی چپکے سے تو نہیں آئیں وہ۔۔۔ کافی دیر بیٹھی رہیں اور گپ شپ بھی کی۔۔۔ ۔ آپ پتا نہیں کیوں دیر دیر سے ریپلائی کر رہے تھے اس وقت o_O
بالکل۔ اتنی گپ شپ بھی کی۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہم سوچ رہے ہیں کہ کچھ لوگوں سے ناراض ہونے کی کوشش کریں۔ ہماری اتنی پیاری فرحت کیانی بٹیا رانی آئیں اور کسی نے ہمیں فون کر کے جگانے کی بھی زحمت گوارا نہ کی! :)

:)۔ بلکہ شگفتہ کی زبان میں :) :) :)
اتنا اچھا لگا یہ پڑھ کر :)۔ کیسے ہیں سعود بھیا؟ اس دھاگے کو پڑھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ وطن واپس گئے ہوئے ہیں ان دنوں۔ کتنا اچھا اچھا لگ رہا ہو گا ناں۔ فریحہ ماشاءاللہ کافی بڑی ہو گئی ہوں گی اور شرارتی بھی۔
 
اور نہیں تو کیا، ہم نے کتنا مس کیا آپ کو۔ ایک آدھ دفعہ ذکر بھی کیا کی آپ کی کوئی خیر خیریت موصول نہیں ہوئی۔

فریحہ بٹیا یوں آس پاس لگی ہیں اور اس پر طرہ یہ کے کھانے کے بعد نیند کا غلبہ، اب شاید کمپیوٹر بند کر کے رکھنے میں ہی عافیت ہے ورنہ آپ کی بھتیجی پاور بٹن آف کر دیں گی۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top