فرحت کیانی
لائبریرین
گڈ۔ چلیں کھانا کھا لیں پھر جلدی سے۔میں اچھی ہوں ،،، بس تھوڑی دیر میں کھانا کھا کر زیادہ اچھی ہو جاؤں گی
آئی ایم سو ہنگری
گڈ۔ چلیں کھانا کھا لیں پھر جلدی سے۔میں اچھی ہوں ،،، بس تھوڑی دیر میں کھانا کھا کر زیادہ اچھی ہو جاؤں گی
آئی ایم سو ہنگری
جی ہاں آپ کی دعاؤں سے ۔۔الحمدللہ ۔۔چھوٹی گڑیا اب مکمل صحت یاب ہوگئیں ہیں ناں اپیا ؟
وہ کھا تو لوں لیکن آج پرامس کیا تھا کہ ساتھ کھانا کھاؤں گی اس لیے اسٹیل وئیٹنگگڈ۔ چلیں کھانا کھا لیں پھر جلدی سے۔
ہم کھانا بنا رہے ہیں اور ساتھ میں محفل گردی ۔وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں آپ اور کیا کر رہی ہیں
آپی کیا ہواجی ہاں آپ کی دعاؤں سے ۔۔
اب ہماری طبیعت خراب ہوگئی ہے ۔
السلام علیکم ۔
مقدس ، فرحت ، ناعمہ ، عائشہ
اوہو کیا ہوا اپیا ؟؟؟جی ہاں آپ کی دعاؤں سے ۔۔
اب ہماری طبیعت خراب ہوگئی ہے ۔
وہی بڑھاپے میں سردیوں کی وجہ سے جو پریشانیاں ہوتیں ہیں۔آپی کیا ہوا
ہم ٹھیک ہیں ۔وعلیکم السلام۔ عندلیب آپ کیسی ہیں؟
مجھے تو پہنچا نہیں لگتا ہے خود ہی پی لیا ہے ۔نہیں وہ تمہارے لیے بھیج دیا آلریڈی میں نے
یہ تو اچھی بات ہے۔ میں بھی جب پڑھتی تھی تو کبھی کبھی اپنی امی کو سرپرائز دیا کرتی تھی کوکنگ کر کے۔جی اپیا کبھی کبھی امی جان سے پوچھ پوچھ کے کر لیتی ہوں ۔
اوپسس ایک تو یہ بڑھاپا ۔۔آپ کوئی نہیں بوڑھی ہیں بس۔۔وہی بڑھاپے میں سردیوں کی وجہ سے جو پریشانیاں ہوتیں ہیں۔
آپ نے کیا پڑھا اپیا مطلب آپ کی تعلیم ۔۔ویسے اپنے تعارف کے دھاگے کا لنک دے دیں تو اچھا ہے ۔یہ تو اچھی بات ہے۔ میں بھی جب پڑھتی تھی تو کبھی کبھی اپنی امی کو سرپرائز دیا کرتی تھی کوکنگ کر کے۔
ہی ہ ہی ہی ہہہہ ۔۔اوپسس ایک تو یہ بڑھاپا ۔۔آپ کوئی نہیں بوڑھی ہیں بس۔۔
بس مصروفیت بڑھ گئی تھی کچھ عرصہ سے تو آنا نہیں ہوا۔ہم ٹھیک ہیں ۔
آپ کہاں غائب تھیں۔؟
کچھ نہیں بس تھوڑی حلق میں خراش اور کھانسی ہے ۔ موسم کی وجہ سےبس مصروفیت بڑھ گئی تھی کچھ عرصہ سے تو آنا نہیں ہوا۔
آپ کی طبیعت کو کیا ہوا؟ اور بےبیاں کیسی ہیں؟
اچھا۔ چلیں اللہ آپ کے انتظار کو مختصر کرےوہ کھا تو لوں لیکن آج پرامس کیا تھا کہ ساتھ کھانا کھاؤں گی اس لیے اسٹیل وئیٹنگ
بدلتا موسم ہمیشہ پریشان کرتا ہے۔ اپنا خیال رکھیں۔کچھ نہیں بس تھوڑی حلق میں خراش اور کھانسی ہے ۔ موسم کی وجہ سے
بے بیاں بھی الحمدللہ اچھی ہیں۔