وعلیکم السلام بھیا
میں اچھی ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں۔۔ میں نے آپ کو مس کیا تھا۔۔ آپ کم کیوں آتے ہیں اب
میں نے بھی کیا تھا بھیا
سعود کتنا لطف اٹھا رہے ہو گھر کی مہمانداری کا، تفصیلا لکھنا۔
اچھا
اچھا مان لیتا ہوں مگر صحیح طور پر ناعمہ نے ہی کیا تھا اور میرے پیغام پڑھ لو اچھا چلو تمہاری طبیعت پہلے ہی ٹھیک نہیں۔
میں بھی مذاق ہی کر رہا ہوں ، ظاہر ہے جب کوئی بندہ نہیں آتا تو اس کی کمی تو محسوس ہوتی ہے نہ۔
میں تو اپنی نئی نویلی شاگرد تبسم کو بھی وقت نہیں دے پا رہا۔ آج اس سے تمہاری رپورٹ بھی لینی ہے۔
اچھی ہوں بھیا۔۔ آپ نے بھابھی کا ہاتھ بٹایا یا نہیں
دیٹس گڈبٹیا رانی کا حکم جو تھا۔
ارے تو کیا کر رہا ہوں ، میں پہلے اتنا گپ شپ والے دھاگوں پر وقت نہیں گزارتا تھا بلکہ کام والے دھاگوں پر ہی گپ شپ کرکے انہیں کم کام والا کر دیا کرتا تھا۔ اب تو گپ شپ ہی کر رہا ہوں جب سے آیا ہوں ، کوئی کام نہیں کیا۔بس بھیا آئی ایم جسٹ فیلنگ لائیک دس۔۔
مجھے پتا ہے آپ مذاق کر رہے ہیں بھیا۔ پر ہمیں ٹائم دیا کریں ناں بھیا
دیٹس گڈ
کون کون سا کام کیا آپ نے
کون کون سابہت بڑا کام کیا۔
کون کون سا
روٹی تو مل گئی ہوگی یہ روزی کا کیا بنا ؟؟؟
السلام علیکم
جی بھیا یہ تو ہے۔۔
یاد نہیں بھیا۔۔ بہت ٹائم ہوا کچھ پڑھے اور دیکھے۔۔ میرا دل بھی نہیں کرتا۔۔ آئی ڈاؤنٹ نو وائے۔ آج کل میرا دل بس رونے کو کرتا ہے۔۔ ہاؤ اسٹوپڈ
ملیں گے تو زبانی بتا دیں گے۔ ویسے ابھی ابھی چنے کا ساگ کھا کر اٹھے ہیں۔