مقدس
لائبریرین
یہ تو تیمور میاں کی قسمت شمشاد بھائی۔ مقدس کو کیا فرق پڑے گا
سو ٹرووووو
ہی ہی ہی
یہ تو تیمور میاں کی قسمت شمشاد بھائی۔ مقدس کو کیا فرق پڑے گا
تمہیں تو فرق نہیں پڑے گا، آئینے کو تو پڑے گا ناں۔میرے کو کیا فرق پڑتا ہے
تمہیں تو فرق نہیں پڑے گا، آئینے کو تو پڑے گا ناں۔
چلیں جی۔
ہم تو چلے اب۔
انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
سب لوگ اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا۔
اور ہنستے مسکراتے رہیے گا۔
اللہ حافظ
شب بخیر۔
جو شاندہ پیا ہے۔میں ایسے ہی گھوم پھر رہی تھی بھیا
اب نیند آنے لگی ہے تو سوچ رہی ہوں کہ سو جاؤں
آپ کیا کر رہے ہیں
یہاں دیہاتوں سے گزرے ضرور ہیں لیکن یہاں کبھی کسی گاؤں میں ٹھہرنے یا رہنے کا اتفاق نہیں ہوا۔شمشاد بھائی وہاں آپ کا کہیں کسی گاؤں میں جانا ہوا ہے؟
و علیکم السلام
جی الحمد للہ۔
آپ بتائیں آجکل بھتیجا پارٹی کی کیا مصروفیات ہیں؟