مقدس
لائبریرین
تو پھر آج مقدس نے اپنے سسرال والے کے ساتھ کیا کچھ کیا؟
آج کچھ بھی نہیں کیا بھیا
ہی ہی ہی
آج ماما، بابا اور امی تیمور کے ساتھ لندن گئے تھے
ابھی شام کو آئے
ہم نے آج موجیں کی
ہی ہی ہی
تو پھر آج مقدس نے اپنے سسرال والے کے ساتھ کیا کچھ کیا؟
اللہ تعالٰی انہیں صحت یاب کریں۔ ڈاکٹر کو دکھایا؟درست !
بھیا یہ بھی پوچھ لیا ہوتا کیا کوئی پریشانی ہے ؟
ہماری چوتھی والی بیٹی کو بہت زیادہ بخار ہے اور بہت پریشان ہیں۔
کافی کا ایک اور کپ؟ رنگ سانولا نہ پڑ جائے بہنا کا؟پھر آپ ہی پئیں
مجھے تو قیصرانی بھیا نے کافی پلانی ہے
ایک مزے کی بات بتاؤں؟ کبھی آزمائیے گا کہ سات بار سورہ الحمد پڑھ کر پھونک دیںابھی ہم دوائی دینے کے لیے جاگ رہے ہیں 39 سے اوپر ہوگیا تھا بخار ابھی پٹیاں ڈال رہی ہوں۔
ماما، بابا اور امی؟ کچھ سمجھ نہیں آیاآج ماما، بابا اور امی تیمور کے ساتھ لندن گئے تھے
ہی ہی ہی ہیکافی کا ایک اور کپ؟ رنگ سانولا نہ پڑ جائے بہنا کا؟
میں اسی لیے ان کو منع کرتا ہوں کہ لڑکیوں کو چائے کوفی پینا منع ہے، اس سے رنگ کالا ہو جاتا ہے۔کافی کا ایک اور کپ؟ رنگ سانولا نہ پڑ جائے بہنا کا؟
شام کو تو آئے تھے ناں، میں بھی اس کے بعد کا ہی پوچھ رہا ہوں۔
ماما اور بابا،، تیمور کے پیرنٹسماما، بابا اور امی؟ کچھ سمجھ نہیں آیا
ماما = ساسو ماں = تیمور کی امیماما، بابا اور امی؟ کچھ سمجھ نہیں آیا
جی۔ ابھی ای میل ملی ہے۔ شکریہہی ہی ہی ہی
کیا ہوا تو بھیا بس آپ پلائیں ہمیں کافی
میں نے آپ کو میل کر دی ہے
چیک کر لیں بھیا
اب کیا ہونا ہے بھیامیں اسی لیے ان کو منع کرتا ہوں کہ لڑکیوں کو چائے کوفی پینا منع ہے، اس سے رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
ماما = ساسو ماں = تیمور کی امی
بابا = سسُر = تیمور کے والد
امی = اپنی ماما
اب آپ پوچھیں گے کہ تیمور کون ہیں تو وہ ساسو ماں کے بیٹے ہیں۔
اب کیا ہونا ہے بھیا
اب تو شادی بھی ہو گئی
کالی ہو گئی تو کیا فرق پڑنا
ہی ہی ہی
یہ تو تیمور میاں کی قسمت شمشاد بھائی۔ مقدس کو کیا فرق پڑے گافرق پڑتا ہے۔ پڑتا کیوں نہیں، کالے اور گورے رنگ کا فرق ہی نہیں ہوتا کیا؟
تھینک یو بھیاااااااجی۔ ابھی ای میل ملی ہے۔ شکریہ
میرے کو کیا فرق پڑتا ہےفرق پڑتا ہے۔ پڑتا کیوں نہیں، کالے اور گورے رنگ کا فرق ہی نہیں ہوتا کیا؟